رندیپ ہڈا (انگریزی: Randeep Hooda) ایک بھارتی فلم اداکار ہے۔
رندیپ ہڈا | |
---|---|
رندیپ ہڈا فلم اولڈ سپائس کی تقریب میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اگست 1976ء (48 سال) روہتک |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی پبلک اسکول جامعہ ملبورن دہلی پبلک اسکول سوسائٹی دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | اداکار، ماڈل |
مادری زبان | ہریانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی، ہریانوی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
رندیپ سنگھ ہڈا 20 اگست 1976 کو روہتک میں ایک سرجن "رنبیر ہڈہ" اور خاتون سماجی کارکن "آسا دیوی ہڈا" کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ ہڈ1 نے سونی پت کے موتی لال نہرو اسکول میں مطالعہ کیا، وہیں انھوں نے اسکول کی پروڈکشن میں کام شروع کیا۔ بعد میں آسٹریلیا کی جامعہ میلبورن میں انسانی وسائل کے انتظام میں گریجویشن کی اور ہندوستان میں واپسی آ کر ماڈلنگ اور اسٹیج میں کام شروع کر دیا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article رندیپ ہڈا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.