جیولیانو آماتو

جیولیانو آماتو (اطالوی، انگریزی Giuliano Amato) اطالوی سیاست دان ہیں جو دو مرتبہ (پہلی مرتبہ 1992ء سے 1993ء اور دوسری مرتبہ 2000ء سے 2001ء تک) اطالوی وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ ماضی قریب میں یورپ کے مستقبل کے کنونشن (Convention on the Future of Europe) کے نائب صدر رہے ہیں جس دوران میں انھوں نے اپنی سربراہی میں قائم آماتو گروپ کی جانب سے یورپی آئین (European Constitution) کا بل پیش کیا۔ 2006ء سے وہ وزیر اعظم رومانو پرودی کی حکومت میں وزیر داخلہ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

جیولیانو آماتو
(اطالوی میں: Giuliano Amato ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیولیانو آماتو
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Giuliano Amato ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 مئی 1938ء (86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیورن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جیولیانو آماتو مملکت اطالیہ (–18 جون 1946)
جیولیانو آماتو اطالیہ (19 جون 1946–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی (اطالیہ)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جولا‎ئی 1983  – 1 جولا‎ئی 1987 
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جون 1987  – 22 اپریل 1992 
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اپریل 1992  – 14 اپریل 1994 
جیولیانو آماتو وزیر اعظم اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 جون 1992  – 28 اپریل 1993 
جیولیانو آماتو جولیوآندریوتی  
  جیولیانو آماتو
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا لا اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  مفسرِ قانون ،  منصف ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ سپینوزا، روم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جیولیانو آماتو نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج
جیولیانو آماتو نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
جیولیانو آماتو
 

حوالہ جات

Tags:

اطالویانگریزیرومانو پرودیسیاست دان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بدخشاں زلزلہ 2023ءابو ذر غفاریجناح کے چودہ نکاتعبد الستار ایدھیتاریخ ہنداہل تشیعتلمودعشرہ مبشرہفاطمہ بنت اسدتفہیم القرآنمیثاق لکھنؤصحاح ستہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامحمزہ بن عبد المطلبآئین پاکستانمعراجپنج پیریاردو ہندی تنازعمیر امندریائے فراتقیامتبدھ متگوگلاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)قیامت کی علاماتآل عمراناللہکاغذی کرنسیاردنخلافت امویہترکیب نحوی اور اصولریاست ہائے متحدہچینوضومحمد ضیاء الحقاشفاق احمدقیاسحلیمہ سعدیہقصیدہغلام احمد پرویزلوکا مودریچراجپوتعمار بن یاسرنسب محمد بن عبد اللہایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ریکارڈز کی فہرستمستنصر حسين تارڑبکرمی تقویمابن انشاسقراطہوداسم صفتلفظمشرقی پاکستاندجالعورت کی امامتجہادجعفر صادققتل علی ابن ابی طالبرتن ناتھ سرشارروزہ افطار کرنے کی دعااسلامی تقویمتراویحسندھجنکھجورجامعہ کراچیولگاتایوم پاکستاناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسوڈانسینٹ-مگنےجامعہٹیپو سلطانکلمہ کی اقسامگوادراسلامی اقتصادی نظام🡆 More