جمہوریہ آئرلینڈ کا بنیادی مذہب مسیحیت یے جس میں کاتھولک کلیسیا غالب ہے۔ 2016ء کی مردم شماری کے مطابق 78٪ (3.7 ملین) افراد کی شناخت کاتھولک کے طور پر کی گئی ہے۔ دوسرا سب سے بڑا مذہبی گروہ کلیسیائے آئرلینڈ (انگلیکانیت) ہے۔ بیسویں صدی میں اس کی مقبلولیت میں کمی واقع ہوئی تاہم حال میں اس میں اضافہ ہوا ہے۔ تیسرا سب سے بڑا مذہبی گروہ اسلام ہے۔ 2016ء میں آئرلینڈ میں 63،400 (133٪) مسلم تھے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article جمہوریہ آئرلینڈ میں مذہب, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.