ایم 50 موٹر وے (انگریزی: M50 motorway) ((آئرستانی: Mótarbhealach M50)) ڈبلن میں ایک نیم دائرہ کی شکل میں ایک موٹر وے جو آئرلینڈ کی مصروف ترین موٹر وے ہے۔ موجودہ راستہ 1983ء سے 2010ء کے دوران میں 27 سال میں مختلف حصوں میں تعمیر کیا گیا۔ یہ ڈبلن بندرگاہ سے شروع ہو کر شمال میں ڈبلن بندرگاہ سرنگ سے ہوتے ہوئے ہوائی اڈا موٹر وے کے ایک حصے کے ساتھ چلتا ہے۔ اس کے بعد یہ مغرب میں مڑتا ہے اور ایم 1 موٹر وے سے جنکشن بناتا ہے اور ڈبلن کے شمالی، مغربی اور جنوبی مضافاتی علاقوں کے کرد گھومنا ہے۔ یہ جنوب مشرقی ڈائلن شینکل، ڈبلن کے مقام پر ختم ہوتا ہے۔
M50 موٹر وے | |
---|---|
Route information | |
Length | 45.5 کلومیٹر (28.3 میل) |
Existed | 1990–present |
History | تکمیل 1990–2005 اپ گریڈ 2006–2010 |
Major junctions | |
From | ڈبلن بندرگاہ |
| |
To | شینکل |
Location | |
Country | أیرلندا |
Primary destinations | ڈبلن، فینگلس، بلینچرڈس ٹاؤن، بیلی ماؤنٹ، تآلا، سینڈی فورڈ |
Highway system | |
|
This article uses material from the Wikipedia اردو article ایم 50 موٹر وے (آئرلینڈ), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.