ایئر ایشیا (انگریزی:AirAsia ) ملائیشیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔ ایئر ایشیا کا مرکزی دفتر ملائیشیا کے ائیر پورٹ کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واقع ہے۔
ایئر ایشیا | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 20 دسمبر 1993 | |||
اسٹاک ایسکچینج | بورسا ملائیشیا (5099) | |||
ملک | ملائیشیا | |||
ذیلی ادارے | انڈونیشیا ائیر ایشیا ، ائیر ایشیا ایکس | |||
ہب | کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ | |||
طیارے | ایئربس اے320 | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ایئر ایشیا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.