اولمپک اسٹیڈیم (انگریزی: Olympic Stadium) (روسی: Олимпийский стадион) (مقامی طور پر اولمپیسکی کے نام سے جانا جاتا ہے۔)، ماسکو، روس میں واقع ایک اندرون در میدان تھا۔ اسے 1980ء گرمائی اولمپکس کے لیے بنایا گیا تھا اور اسے دو الگ الگ ہالوں میں تقسیم کرکے باسکٹ بال اور باکسنگ کے مقابلوں کی میزبانی کی گئی تھی۔ اسے مارچ 2019ء میں بند کر دیا گیا تھا اور اس کے بعد 2020ء میں ایک نئے کمپلیکس کی تعمیر کے لیے اسے منہدم کر دیا گیا تھا۔
Спортивный комплекс Олимпийский | |
Aerial view of the arena (c.2017) | |
مکمل نام | Olympic Sports Complex |
---|---|
پتہ | 16 строение 1 Moscow 129090 Russia |
مقام | Olimpiyskiy Prospekt |
جغرافیائی متناسق نظام | 55°46′52″N 37°37′35″E / 55.78111°N 37.62639°E |
مالک | ZAO Neftegazprod |
گنجائش | 35,000 (Main Arena) 5,000 (North Hall) |
تعمیر | |
بنیاد | 1977 |
افتتاح | 19 جولائی 1980ء |
بند | March 2019 |
منہدم | 2020 |
دوبارہ تعمیر | 2020–present |
معمار | |
Structural engineer | V. I. Nadezhdin |
عمومی ٹھیکے دار | Glavmospromstroy |
ویب سائٹ | |
Venue Website |
ویکی ذخائر پر اولمپک اسٹیڈیم (ماسکو) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article اولمپک اسٹیڈیم (ماسکو), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.