اوزون تہہ

قدرتی طور پر زمین کے گرد فضا میں گیس کی ایک تہ ہے جسے اوزون تہ یا اوزون پرت (انگریزی: Ozone layer) کہتے ہیں۔ یہ سورج سے آنے والی نقصان دہ الٹرا وائلٹ یعنی بالا بنفشی شعاعوں کو جذب کر لیتی ہے۔

گذشتہ چند سالوں میں بڑھتی ہوئی آبادی اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث اوزون کی اس حفاظتی تہ میں خاتمہ دیکھا گیا ہے۔ نیشنل جیوگرافک کی رپورٹ کے مطابق کچھ ممالک جن میں انٹارکٹیکا کے جنوبی اوزون ہول، ارجنٹینا، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقا شامل ہیں۔ ان تمام علاقوں میں سردی کے موسم میں یہ مسئلہ شدت اختیار کر جاتا ہے۔ کیونکہ کم درجہ حرارت پر کلوروفلورو کاربنز (کلورین فلورین اور کاربن پر مشتمل کمپاؤنڈر جو ریفریجریٹرز اور مختلف مصنوعات کی پیکنگ میں استعمال ہوتے ہیں) تیزی سے کلورین گیس میں تبدیل ہوتی ہیں۔ الٹراوائلٹ شعاعوں اور کلورین کا تعامل، وسیع پیمانے پر اوزون کی تباہی کا باعث بنتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نماز استسقاءنمازایلاءفاطمہ جناحسورہ کہفیوسفزئیرومانوی تحریکجدول گنتیجنگعلا الدین پاشاالنساءبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساموضوپشتونr15x9مواخاتپاکستان کے اضلاعیوسف (اسلام)مروان بن حکماقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستماسکوہابیل و قابیلخدا کے نامبینظیر بھٹوفسانۂ آزاد (ناول)خدیجہ بنت خویلدنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمکلمہاردو ادبعرب قبل از اسلامپاکستان کا پرچمشرکروزہ (اسلام)غالب کے خطوطرفع الیدینقلعہ لاہوردریائے سندھجزیہایوان بالا پاکستانیونسغلام علی ہمدانی مصحفیعربی زبانیہودیت میں شادیپاکستان کے رموز ڈاکباغ و بہار (کتاب)موطأ امام مالکرسم الخطحدیثایمان مفصلمحمد بن ادریس شافعیعدتعثمان بن عفانعثمان اولدہریتاسلامی تقویمنظریہقتل علی ابن ابی طالبخط نستعلیقحیدر علی آتشمذہبزرتشتیتافسانہمحمد حسین آزادبنگلہ دیشہندو متعبد الرحمن بن عوفباب خیبرصل اللہ علیہ وآلہ وسلمڈرامامير تقی میردار العلوم دیوبندتفہیم القرآنجنگ یمامہہودبارہ اماماردو زبان کے مختلف ناماجتہادعلم تاریخغزوہ بنی نضیر🡆 More