امیر البحر

(انگریزی: Admiral) لفظ ایڈمرل اسی کی بگڑی ہوئی صورت ہے اور یہ اس زمانے کی یادگار ہے جب عرب مسلمانوں کے جہاز مشرقی سمندروں میں فتح و کامرانی کے پھریرے اڑاتے پھرتے تھے۔ عربوں نے سب سے پہلا بیٹرا حضرت عثمان کے عہد خلافت میں تیار کیا جب کہ والی مصر عبداللہ ابن سعد قبرص کو تسخیر کرنے کا منصوبہ تیار کر رہا تھا۔ موجودہ دور میں ایڈمرل بحری فوج کا سب سے بڑا افسر ہوتا ہے۔ برطانیہ میں اس عہدے کے چار درجے ہیں۔ ہر درجے کا افسر اپنے حلقے کے لیے امتیازی نشان اور خاص جھنڈا رکھتا ہے۔ اور اس پر سینٹ جارج کی صلیب احمر کا نشان ہوتا ہے۔

عسکری مراتب
بحری افواج مسلح افواج فضائی افواج
امیرالبحراسطول
Admiral
of the fleet
سالار المیدان
Field Marshal
سالار فضائیہ
Marshal of the
Air Force
امیرالبحر
admiral
جامع
general
امیرسالار فضائیہ
Air Chief Marshal
امیرالبحرمقابل
vice admiral
جامع نقیب
Lieutenant-
general
سالار فضائیہ
Air Marshal
امیرالبحر خلفی
Rear Admiral
جامع اکبر
Major General
سالار فضائیہ مقابل
Air Vice Marshal
عَمِيد البحر
commodore
عَمِيد
brigadier
عَمِيد الفضاء
air commodore
سردار
Captain
زعیم
Colonel
سردار جماعت
Group captain
شارف
Commander
زعیمِ نقیب
Lieutenant-
colonel
شارف الجناح
Wing commander
شارف نقیب
Lieutenant-
commander
اکبر
major
قائدِ دستہ
Squadron leader
نقیب
lieutenant
سردار
Captain
نقیبِ پرواز
Flight lieutenant
نقیبِ نائب
sub-lieutenant
نقیب
lieutenant
منصبِ طیار
Flying officer
Warrant Officer Warrant Officer Warrant Officer
Petty Officer Sergeant Sergeant
Leading Rate Corporal Corporal
Seaman Private Aircraftman

نگار خانہ

Tags:

انگریزیبرطانیہخلافتعثمان ابن عفانعربقبرص

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اخلاق رسولمحمد تقی عثمانیاعجاز القرآناہل بیتسنتاسلام میں خواتیناسماء شہداء بدرخواجہ غلام فریدبرازیلداؤد (اسلام)سیکولرازمابو العباس السفاحمسجد ضرارخلافت راشدہاسماعیل (اسلام)اسلامآیتایسٹرتقویموسی ابن عمرانزبورسنن ابن ماجہموبائلوہابیتاسلام میں حیضموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )سجاد حیدر یلدرماصحاب صفہغزوہ احدرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتفقہمعاشرہپاکستان کے رموز ڈاکشملہ وفدفاطمہ جناحچراغ تلےانگریزی زبانمہینااردوفتح قسطنطنیہپاکستان کی انتظامی تقسیماصحاب کہفآیت مباہلہرباعیحم السجدہمعاذ بن جبلاسلام میں مذاہب اور شاخیںدی مز (پہلوان)ہارون الرشیدمحمد اقبالیہودایمان بالملائکہرموز اوقافتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہمعین الدین چشتیڈپٹی نذیر احمدآل انڈیا مسلم لیگحرمت مصاہرتحدیث جبریلاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)محمد بن عبد اللہسعودی عرب کی ثقافتمختار ثقفیسورہ الاحزابفتنہژاک لوئس ڈیوڈعبدالرحمن بن عوفمعاویہ بن صالحآخرتابو عیسیٰ محمد ترمذیطنز و مزاحیسوع مسیحشعب ابی طالبایمان بالقدرغزوہ تبوک🡆 More