اجازت نامہ

اِجازہ یا اِجازت نامہ سے مُراد ایک ایسے پروانے (permit) کی ہوتی ہے جسے کسی چیز کو اپنانے یا اُسے استعمال کرنے، کوئی خاص کام، تجارت یا کاروبار کرنے کی اِجازت کے طور پر کسی مقتدرہ (authority) کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے۔

اشتقاقیات

اجازہ کا لفظ عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اجازہ اور جواز دونوں عموماً ایک ہی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں :

  • مجاز (licensee): جس کو اجازہ دیا جاتا ہے یا دیا گیا ہو۔
  • اجازہ دہندہ (licensor): اجازہ دینے یا جاری کرنے والا۔
  • جائز / اجازت شدہ (licensed): جس چیز یا کام کی اجازت کے لیے اجازہ جاری کیا گیا ہو۔

نیز دیکھیے

  • وسمہ اجازہ کاری (brand licensing)
  • مصنع لطیفی اجازہ (software license)
  • بینکاری اجازہ (banking license)
  • نشریاتی اجازہ (broadcast license)
  • اجازۂ ناقل (vehicle license)

[[زمرہ:اج ازہ نامہ]]

Tags:

تجارتجوازمقتدرہکاروبار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مستنصر حسين تارڑاخلاق رسولمشتاق احمد يوسفیذرائع ابلاغسینٹی میٹررومی سلطنتایمان (اسلامی تصور)غزوہ بنی قریظہفیصل آبادمحمد ضیاء الحقبلوچ قومغزوہ احد26 اپریلاسلام میں حیضتحریک پاکستانبنی اسرائیلفتح مکہفعل معروف اور فعل مجہولتشبیہسید سلیمان ندویجانوروں کے ناموں کی فہرستبسم اللہ الرحمٰن الرحیمحنظلہ بن ابی عامرسود (ربا)احمد فرازشق القمرشعیبجہنمغبار خاطراندلسرومانوی تحریکسرمایہ داری نظاممکی اور مدنی سورتیںشیعہ اثنا عشریہکاغذی کرنسیزینب بنت جحشافغانستاناسم علمالسلام علیکمابن خلدونام سلمہکلو میٹرحجر اسودکلمہابن قیم جوزیہابو طلحہ انصاریعبد اللہ بن مسعودمواخاتعام الفیلوالدین کے حقوقحسن ابن علیصرف و نحوشبیر احمد عثمانیچنگیز خانمردم شماری پاکستان 2023ءمردانہ کمزوریفضل الرحمٰن (سیاست دان)ثعلبہ بن حاطبدو قومی نظریہصلح حدیبیہمغلیہ سلطنتیہودی تاریخحروف تہجیخدا کے نامسورہ الرحمٰنباب خیبرسعد بن ابی وقاصکامریڈصبرسورہ الجمعہاجماع (فقہی اصطلاح)محمد بن قاسمزچگیتاریخ اسلامسیکولرازمکنایہبھارت کے عام انتخابات، 2024ءانسانی حقوق🡆 More