سارے جہاں سے اچھا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا، شاعر مشرق علامہ اقبال دی اک مشہور نظم اے۔۔

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا

ہم بلبليں ہيں اس کی، يہ گلستاں ہمارا


غربت ميں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن ميں

سمجھو وہيں ہميں بھی، دل ہو جہاں ہمارا


پربت وہ سب سے اونچا، ہمسايہ آسماں کا

وہ سنتری ہمارا، وہ پاسباں ہمارا


گودی ميں کھيلتی ہيں اس کي ہزاروں ندياں

گلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا


اے آب رود گنگا، وہ دن ہيں ياد تجھ کو؟

اترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا


مذہب نہيں سکھاتا آپس ميں بير رکھنا

ہندی ہيں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا


يونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سے

اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا


کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہيں ہماری

صديوں رہا ہے دشمن دور زماں ہمارا


اقبال! کوئی محرم اپنا نہيں جہاں ميں

معلوم کيا کسی کو درد نہاں ہمارا

Tags:

علامہ اقبالنظمہندوستان

🔥 Trending searches on Wiki شاہ مکھی پنجابی (Shāhmukhī Pañjābī):

جو بائیڈنمثنویg7no8انڈین پریمیئر لیگ وچ سنچریاں دی لسٹویلا تھاں1163ابو بکر صدیقاسامہ بن لادنضلعمیا خلیفہجٹانوشکا شیٹیمارکیٹنگایرانقازقستانایرانی کرنسیجڑی بوٹیاںتوریتابو العتاہیہایپلاسرائیل1999اقرا عزیزپیبلاحضرت سلیمان علیہ السلامبلھے شاہونایک دامودر ساورکرضلع پنچمحلہوائی جہازال نینوشازیہ منظوربرج خلیفہسبع طوالصحتکافی (نظم)واجدہ تبسمکیسولتا منگیشکر دے گانےآں دی لسٹتھائی لینڈشملہ وفدلنبرلاسپیر محمد کرم شاہاسلام تے جدید سائنسغازی سید سالار مسعودکمیونیکیشنجنگل جلیبیحضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہکال گرلامنوے بیک مشینقبالہمقبرہ جہانگیرپاکستان ملٹری اکیڈمیغزوہ تبوکاقبالجنید بغدادیمدینہ منورہانگولاوزن دیاں متروک اکائیاں (پاکستان)مخدوم بلاولسلیمان علیہ السلامشاہی قلعہزرتشتیتگلوبولیسنی لیونکلکتاڈجکوٹراولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بسموہن سنگھ دیوانہچک 216 ر بپنجابداعش🡆 More