جنید بغدادی

سید الطائفہ جنید بغدادی صوفیائے کرام دے سربراہ تے اس میدان دے شاہسواراں وچ شامل نیں۔

جنید بغدادی
صوفی سنت
تریخ پیدائش830 عیسوی اندازاً
بغداد
تریخ وفات910 عیسوی اندازاً
بغداد
قابل احتراماسلام

جنید بغدادی (فارسی: جنید بغدادی‎) مڈھلے فارسی مسلمان صوفی سنتاں وچوں اک سی اتے کئی صوفی سلسلےآں دی سنہری زنجیر دی مرکزی کڑی نیں۔ جنید اپنی ساری روحانی عمر دوران بغداد وچّ پڑھاؤندے رہے اتے مرکزی صوفی اصول تیار کرن وچّ آپ دا اہم رول سی۔ اس توں پہلاں بصرہ دے حسن وانگ اوہدے طالب علم اتے شاگرد اسنوں بہت پیار کردے سن۔ دوجے سنت لوک اوہدا حوالہ دندے سن۔ صوفی متّ وچّ اوہدی اہمیت کر کے، جنید نوں بہت واری "سلطان" کیہا جاندا سی۔

ولادت

جنیدی بغدادی کی ولادت تیسری صدی ہجری کے اوائل میں عراق کے عروس البلاد شہر بغداد میں ہوئی۔ ارباب سیرو تاریخ نے آپ کے سال ولادت کے بارے میں اختلاف کیا ہے بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ آپ کی ولادت 210ھ تا 220ھ کے درمیان ہوئی۔جیسا کہ امام ذہبی کہتے ہیں: "صوفیائے کرام کےشیخ ہیں، آپکی پیدائش 220ھ کے کچھ ہی بعد ہوئی،

نام نسب

جنید بن محمد بن جنید ہے، ابو القاسم آپکی کنیت ہے، اور پارچہ فروشی کے باعث آپکا لقب : "خزاز " تھا، آپکے والد شیشے کا روبار کرتے تھےاس نسبت سے آپ کو قواریری بھی کہا جاتا ہے ، آپکا آبائی علاقہ نہاوند ہے، لیکن آپکی پیدائش و پرورش بغداد میں ہوئی۔

خطابات و القاب

آپ کے خطابات و القابات میں لسان القوم ’’طاؤس العلماء، سلطان المحققین’’عمدۃ المشائخ‘‘ ’’ماہر شریعت‘‘’’ چشمۂ انوار الٰہی‘‘ اور ’’منبع فیوض لا متناہی‘‘ تھےشامل تھے،

تعلیم تصوف

مشہور و معروف صوفی ہیں سری سقطی کے بھانجے،مرید اور شاگرد تھے۔ خطیب بغدادی کہتے ہیں: "انہوں نے بغداد میں رہتے ہوئے سماعِ حدیث کیا، علمائے کرام سے ملاقاتیں کی، ابو ثور سے فقہ پڑھی، متعدد نیک لوگوں کی صحبت اختیار کی جن میں حارث محاسبی، اور سری سقطی شامل ہیں۔ اس کے بعد عبادت گزاری میں مشغول ہوگئے، اور اسی کو اپنا مشغلہ بنا لیا، اور بہت شہرت پائی، یہاں تک کہ علم الاحوال اور وعظ کیلئے اپنے وقت کے یگانہ روزگارشیخ بن گئے۔ آپکے واقعات بہت مشہور ہیں، انہوں نے حدیث حسن بن عرفہ کے واسطے سے بیان کی "

اہل علم کی رائے

اہل علم نے جنید بغدادی کے بارے میں اچھے الفاظ استعمال کیے ہیں: حافظ ابو نعیم کہتے ہیں: "جنید ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے شرعی علم کو مضبوط بنایا" ابن تیمیہ کہتے ہیں: "جنید بغدادی کتاب و سنت کے شیدائی تھے آپ اہل معرفت میں سے ہیں" حافظ ذہبی کہتے ہیں: "آپ اپنے زمانے کے شیخ العارفین، اور صوفیاء کیلئے نمونہ تھے، اپنے وقت کے نامور ولی تھے، اللہ تعالی کی آپ پر رحمتیں نازل ہوں۔

وصال

جس وقت ان کی موت کا وقت آیا تو قرآن مجید کی تلاوت کرنے لگے، تو انہیں کسی نے کہا: آپ تھوڑا آرام کر لیتے!، تو انہوں نے کہا: "اس وقت مجھ سے بڑھ کر کسی کو قرآن کی ضرورت نہیں ہے، یہ وہ لمحہ ہے جس لمحے میں میرا صحیفہ بند کر دیا جائے گا" آپ کا وصال بکمال 27رجب بروز جمعہ 297ھ 910ء میں ہوا،آپ کی نمازِ جنازہ آپ کے فرزندقاسم جنیدی نے پڑھائی۔جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

حوالے

Tags:

جنید بغدادی ولادتجنید بغدادی نام نسبجنید بغدادی خطابات و القابجنید بغدادی تعلیم تصوفجنید بغدادی اہل علم کی رائےجنید بغدادی وصالجنید بغدادی حوالےجنید بغدادی

🔥 Trending searches on Wiki شاہ مکھی پنجابی (Shāhmukhī Pañjābī):

سسی پنوںحمود الرحمٰن کمیشن رپورٹانٹیستھینجنگ آزادی 1857 دے لُکے پہلوفرح سعدیہخلافتترک سلطنتاں تے ریاستاں دی تریخجامعہ رضویہ منظر اسلاممیلاننیلاایڈم سمتھچھجو دا چوبارالوکراج کانگوآدماختر مینگلگاندھی جناح مذاکرات 1944ءسویت یونینمحمد تقی عثمانیطاہرہ اقبالکوبو رایا ریجنسیہندوستانی رسماںایچ ٹی ایم ایلانجمن ترقی پسند مصنفینبراتسکمولانا شاہ احمد نورانینواب وقار الملک2006ء فیفا عالمی کپخواجہ معین الدین چشتیکنایہقازقستانللاری2006کیلنڈرماسکومولانا جمشید علی خاناٹ سٹروسوشمخدوم بلاول1433اجماع (فقہی اصطلاح)جان ورمیرسیاحت نامہفاطمہ آفندیمدینہ منورہاردو سائنس بورڈلوئس ماؤنٹ بیٹنعباس بن علیایکسپو 2020کوئلاللهسبھیاچار وچ کھسرےاردو ہندی تنازع219کرگانپنجابی ادبسرمایہ داری نظامسفیان بن عیینہچودھری رحمت علیلنگورنیل گاںمرزا غالبپنجابی صوفی شاعری دی تریخگورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935اوشوسید احمد خانضلع عینقدیم قرطاجنہاوپریٹنگ سسٹمسلطان باہوضلع گرداسپورصنعتی انقلابمرزا محمد ہادی رسواامام جعفر صادقمحمد بن ادریس شافعیلوہڑیکیڑے مکوڑےچرخا🡆 More