خام گاؤں

خام گاؤں بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ذرخيز علاقہ برارکے ضلع بلڈھانہ کاايک مردم خيزشہ رہے −بلڈانہ گجٹ کے مطابق کھامگاؤن کی تاریخ بس1820تک بیان کی جا سکتی ہے۔ کھامگاؤں کی تاریخ کھام گاؤں شہر (Silver City & Cotton City) کے نام سے بھی مشہور ہے۔ کھامگاؤں ضلع کا سب سے ترقی یافتہ اور خوبصورت شہر ہے ۔.۔

خام گاؤں
انتظامی تقسیم
ملک خام گاؤں بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بلڈھانہ ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 20°41′N 76°34′E / 20.68°N 76.57°E / 20.68; 76.57   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
444303  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 7263  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1267084  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
1870 میں کھامگاؤں کو کپاس کی تجارت میں ہندوستان میں اوّل اور ایشیا میں دوّل مقام حاصل تھا۔دراصل یہ کھامگاؤں نہیں بلکہ خام گاؤں تھا چونکہ کپاس کو خام مال(ro material) کہا جاتا ہے اسی نسبت اس شہر کو خام گاؤں کہا جانے لگا۔۔ 1818 میں کرنل ڈویٹن نے کھامگاؤں کے قریب ایک گاؤں میں پینڈھاریوں کے ایک بڑے گروہ کو شکست فاش دیکر۔ انھیں منتشر ہونے اور بکھرنے پر مجبور کر دیا ، اس لیے اس کیمپ کے دیانتدار انعامی ایجنٹ کھامگاؤں میں آباد ہو گئے اور ان کی اولاد بالخصوص کپاس اور عام طور پر دیگر تجارتی سامان کے ڈیلر بن گئے3 

حوالہ جات

Tags:

بھارتضلع بلڈھانہمہاراشٹر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پنجاب، پاکستانمتحدہ عرب اماراتطلحہ بن عبید اللہہابیل و قابیللیلیٰ مجنوںاسامہ بن لادنسیدترقی پسند شاعریاشرف علی تھانویپنجاب کی زمینی پیمائشمشکوۃ المصابیحایمان بالقدرخلفائے راشدینصبرالطاف حسین حالیمرفوع (اصطلاح حدیث)حمزہ بن عبد المطلبعبد اللہ بن زبیرمراۃ العروسمنور ظریفاسلام اور یہودیتاردو حروف تہجیمہرخود نوشتقراء سبعہاردو ہندی تنازعصحاح ستہغریب (اصطلاح حدیث)عمرانیات کی اہم شاخیںغنوی بھٹواولاد محمدقرارداد مقاصدجبل احدفعل لازم اور فعل متعدیلطائف (تصوف)تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (کتاب)حلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںشادیتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)پاک بھارت جنگ 1965ءایل جی بی ٹیپشتو زبانابوسفیان بن حارثاسماء بنت ابی بکرگلگت بلتستانقرآنی سورتوں کی فہرستسید سلیمان ندویاسم علمعلی ابن ابی طالبعلی ہجویریپاکستانضرب المثلفتح مکہچنگیز خانابن عربیپرویز مشرفآیت مباہلہایوب (اسلام)بلال ابن رباحابو عیسیٰ محمد ترمذیفلاحی ریاستشمس الرحمٰن فاروقیمردم شماری پاکستان 2023ءزکاتجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادپاکستان کے خارجہ تعلقاتعبد القادر جیلانیکینیڈاعلی گڑھ تحریکاصحاب صفہاندلسکیفینانہدام قبرستان بقیعہندی زبانفعلابوذر غفاریانڈین پریمیئر لیگ 2023ء🡆 More