ملکیتی سافٹ ویئر (Proprietary software) یا مغلق مصدر سافٹ ویئر (closed source software) ایسا کمپیوٹر سافٹ ویئر ہے جو خصوصی قانونی حق کے تحت لائسنس یافتہ ہے جو خاص ارادے کے تحت سافٹ ویئر استعمال کرنے کا حق دیتا ہے۔ لائسنس صرف بعض حالات کے تحت استعمال کی اجازت ہوتی ہے اور اس میں ترمیم، اشتراک، مطالعہ، دوبارہ تقسیم یا ریورس انجینئری ریورس کے طور پر استعمال کی ممانعت ہوتی ہے۔ عام طور پر ملکیتی سافٹ ویئر کا سورس کوڈ صارف کو نہیں دیا جاتا۔
سانچہ:آزاد مصدر سافٹ ویئر
This article uses material from the Wikipedia اردو article ملکیتی سافٹ ویئر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.