محمد برہان الدین

ابوقائد جوہر محمد برہان الدین 20 ربیع الآخر 1334ھ بمطابق 6 مارچ 1915ء کو بھارت کے شہر سورت میں پیدا ہوئے۔ اور 17 جنوری 2014ء کو وفات پائی۔ والد کا نام طاہر سیف الدین تھا، جن کو محمد برہان الدین کی پیدائش سے چالیس دن پہلے 51 واں داعی بنایا گیا تھا۔ وہ داؤدی بوہرہ جماعت کے 52ویں داعی یا سربراہ تھے۔ اسلام کے فرقوں میں دوسرا بڑا فرقہ شیعہ ہے، شیعہ کے فرقوں میں دوسرا بڑا فرقہ اسماعیلی ہے۔ اسماعیلی فرقوں میں دوسرا بڑا فرقہ مستعلیہ ہے۔ مستعلیہ کا باقی رہ جانے والا دھڑا مستعلیہ مؤمنیہ ہے جو بوہرہ جماعت کہلاتے ہیں اس کا بڑا گروہ یہی داؤدی بوہرہ ہے۔ برہان الدین نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی اور پھر علی گڑھ یونیورسٹی نے ان کو ڈاکٹر آف تھیالوجی کی اعزازی سند دی اور یوں سیدنا ڈاکٹر برہان الدین کہلائے۔ انھوں نے اپنا مسلک جامعہ سیفیہ میں نافذ کیا، اس کی ایک شاخ اپنے پیدائشی شہر سورت میں، دوسری کراچی میں قائم کی۔ طاہر سیف الدین نے 19 سال کی عمر میں 1934ء میں ب رہان الدین کو 52واں داعی مقرر کر دیا تھا۔ وہ 14 جنوری 2014ء کو وفات پا گئے۔ ان کے بعد ان کے فرزند مفضل سیف الدین 53 ویں داعی بنے ہیں۔ >

سیدنا محمد برہان الدین
محمد برہان الدین

معلومات شخصیت
پیدائش 6 مارچ 1915(1915-03-06)
سورت, برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے (present-day گجرات, India)
وفات 17 جنوری 2014(2014-10-17) (عمر  98 سال) (Islamic 103 years)
ممبئی, مہاراشٹر, India
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت محمد برہان الدین بھارت (26 جنوری 1950–)
محمد برہان الدین برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
محمد برہان الدین ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Seven sons (Qaidjohar Ezzuddin, مفضل سیف الدین, Malekul Ashtar Shujauddin, Huzefa Mohiyuddin, Idris Badruddin, Qusai Vajihuddin, Ammar Jamaluddin) and three daughters
والدین طاہر سیف الدین, Husaina Aaisaheba
پیشہ 52nd داعی مطلق of the داؤدی بوہرہ
اعزازات
محمد برہان الدین پدم شری اعزاز  
محمد برہان الدین آرڈر آف دی نیل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاندانی شجرہ

Burhanuddin is from family of Moulai Tarmal/Bharmal/Hakimuddin. His family tree is shown below.

تصاویر

Showing renovated work followed by name plate indicating involvement of Burhanuddin.

مناصب اہل تشیع
ماقبل 
Syedna Taher Saifuddin
Dā'ī al-Mutlaq
1965-2014
مابعد 
محمد برہان الدین 
Family tree from Moulai fakhruddin to present Dai with other Dai from his family

مزید دیکھیے

  • قاری محمد برہان الدین

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • Mustafa Abdulhussein (2001)۔ Al-Dai al-Fatimi, Syedna Mohammed Burhanuddin۔ ISBN 0-9536256-0-5  (an illustrated biography)
  • OUP Encyclopedia of the Modern Islamic World: Muhammad Burhanuddinآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archive.mumineen.org (Error: unknown archive URL) at archive.mumineen.org
  • List of Syednasآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archive.mumineen.org (Error: unknown archive URL) at archive.mumineen.org
  • Syedna Burhanuddin & Dawoodi Bohras یوٹیوب پر at YouTube
  • Fununulquran.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fununulquran.com (Error: unknown archive URL)
  • Facts and Marvels of Sayedna Mohammed Burhanuddin (TUS)'s Life at WonderfulInfo.com
  • Ambassador of Peace : His Holiness Dr. Syedna Mohammed Burhanuddin (TUS)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dhpro.net (Error: unknown archive URL)

Tags:

محمد برہان الدین خاندانی شجرہمحمد برہان الدین تصاویرمحمد برہان الدین مزید دیکھیےمحمد برہان الدین حوالہ جاتمحمد برہان الدین بیرونی روابطمحمد برہان الدین1334ھ14 جنوری17 جنوری1915ء2014ء6 مارچاسماعیلیبوہرہبھارتداؤدی بوہرہداعیسورتشیعہعلی گڑھ یونیورسٹیمستعلیہمفضل سیف الدینکراچی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسجد اقصٰیگوادرابن سینافعل لازم اور فعل متعدیفتح قسطنطنیہمکروہ (فقہی اصطلاح)ویدک دورہاروت و ماروتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاسلامی قانون وراثتجنگ یرموکتقویمموسیٰجابر بن عبد اللہغربتطنز و مزاحشیخ مجیب الرحمٰناسم مصدرالتوبہاقبال کا مرد مومنابو الاعلی مودودیغریب (اصطلاح حدیث)الانفالشیعہ اثنا عشریہقرآنی رموز اوقافمسیلمہ کذابڈپٹی نذیر احمدعبدالرحمن بن عوفجامعہنومسلم شخصیاتخالد بن ولیدیہودیتخادم حسین رضویداؤد (اسلام)سالگجرسلسلہ چشتیہمائکلونگ ریلوےآغا حشر کاشمیریٹیپو سلطانحجر اسودگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستتلمیحمرزا فرحت اللہ بیگپٹ سنمٹیلامسیحیتدائرہمکہعمر بن عبد العزیزقیراطپیر نصیر الدین نصیراقومی اسمبلی پاکستانمستنصر حسين تارڑلوکا مودریچسعادت حسن منٹواعتکافاسلامی تہذیبصہیونیتخدیجہ بنت خویلدمسدس حالیاکبراصطلاحات حدیثاردو ادب کا دکنی دورزلزلہپاکستانی صحراؤں کی فہرستولی دکنی کی شاعریتاریخ ہندمشت زنیایرانذوالفقار احمد نقشبندیتشہدابو جہلبارہ امام🡆 More