گورنگ چکربورتی (Gourang Chakraborty) جو اپنے اسٹیج نام متھن چکرورتی (انگریزی: Mithun Chakraborty) (بنگالی تلفظ متھن چکربورتی) کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک بھارتی فلم اداکار، گلوکار، پروڈیوسر، مصنف، سماجی کارکن، کاروباری، ٹیلی ویژن میزبان اور ایک سابق راجیہ سبھا رکن ہیں۔
متھن چکرورتی | |
---|---|
(بنگالی میں: মিঠুন চক্রবর্তী)،(انگریزی میں: Mithun Chakraborty) | |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا | |
برسر عہدہ 3 اپریل 2014 – 29 دسمبر 2016 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جون 1950ء (74 سال) کولکاتا |
رہائش | بنگلور |
شہریت | بھارت |
جماعت | آل انڈیا ترنامول کانگریس بھارتیہ جنتا پارٹی |
زوجہ | یوگیتا بالی (1979–) سری دیوی |
اولاد | مہاکشے چکرورتی ، اشمے چکرورتی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ اسکاٹش چرچ کالج فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | فلم اداکار ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، بنگلہ |
اعزازات | |
پدم بھوشن (2024) بانگا بیبھوشن (2013) قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Swami Vivekananda ) (1996) قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:Mrigayaa اور Tahader Katha ) (1977) | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر متھن چکرورتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article متھن چکرورتی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.