سریبرینیتسا

سریبرینیتسا (Srebrenica تلفظ: ) بوسنیا و ہرزیگووینا کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر بوسنیا و ہرزیگووینا کے علاقے سرپسکا میں شامل ہے جو قدرے آزاد ہے۔ سرپسکا سرب اکثریتی علاقہ ہے مگر سریبرینیتسا ایک مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔ 1995ء میں سرب افواج نے اس شہر پر قبضہ کر کے ایک ہی دن میں آٹھ ہزار سے زیادہ مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا۔ بوسنیا و ہرزیگووینا کو دو علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا جس میں سے ایک وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کہلاتا ہے اور دوسرا سرپسکا کہلاتا ہے۔ 24 مارچ 2007ء کو سریبرینیتسا کی پارلیمان نے ایک قرارداد منظور کی جس میں سرپسکا سے علیحدگی اور وفاق بوسنیا میں شمولیت منظور کی گئی۔ اس میں سربوں نے حصہ نہیں لیا تھا۔ سریبرینیتسا میں بوسنیائی مسلمان 63 فی صد سے زیادہ ہیں۔ یہاں سونے، چاندی اور دیگر کانیں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ 1995ء کے قتلِ عام سے پہلے یہاں فولاد کی صنعت بھی مستحکم تھی۔

متعلقہ مضامین

نگار خانہ

Tags:

بوسنیا و ہرزیگووینا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستمراۃ العروسابو ایوب انصاریحکیم لقماننحواصول الشاشیحیدر علی آتش کی شاعرییونسابو داؤدگھوڑادجالدو قومی نظریہغزوہ حنینحیا (اسلام)آل انڈیا مسلم لیگشریعت کے مقاصدابو الحسن علی حسنی ندویصدور پاکستان کی فہرستنظمقرآنی رموز اوقافاردو نظمسید احمد خاناحمد فرازخلافت راشدہرجمگلگت بلتستانانتظار حسینعلی ہجویریاسم علمخلافت عباسیہفسانۂ عجائبسرائیکی زبانجنگسورہ بقرہخدیجہ مستورغزوہ بدرمعاذ بن جبلسلطنت عثمانیہنکاحچنگیز خانثمودمحمد اقبالربیعہ بن یزیدباب خیبرموسیٰ اور خضرشیعہ اثنا عشریہولی دکنیحدیث ثقلینحدیث جبریلعیسی ابن مریمچاندغزلحفصہ بنت عمراہل حدیثابوبکر صدیقہندو متسکندر اعظمخلفائے راشدینسوویت اتحادمذکر اور مونثسورہ النورفعل معروف اور فعل مجہولالانعامماریہ قبطیہثانوی تعلیمرابطہ عالم اسلامیعبد الرحمٰن جامیڈپٹی نذیر احمدمریم نوازسگسیبھارتمروان بن حکمبنو امیہسلمان فارسیحرب الفجارمسجد ضرارقرآن میں انبیاءپطرس بخاری🡆 More