سرخ بچھیا

سُرخ رنگ کی بچھیا (عبرانی: פָרָ֨ה אֲדֻמָּ֜ה؛ پرا اَدوما)، جس کو سرخ گائے بھی کہا جاتا ہے، گنتی باب 19، 1 تا 10 کے مطابق خدا نے موسیٰ و ہارون کو ہدایت کی کہ ایک بے داغ اور بے عیب سرخ بچھیا کو (جس پر کبھی جُوا نہ رکھا گیا ہو) لشکر گاہ کے باہر ذبح کیا جائے۔ سرخ رنگ خون کی علامت ہے اور کفارہ خون سے ہوتا ہے۔ اس کی راکھ کو کسی پاک جگہ رکھنا تھا تاکہ ناپاکی دور کرنے کے لیے پانی میں گھول کر استعمال کیا جائے، مثلاً لاش کے چھونے کے بعد طہارت کے لیے۔

سرخ بچھیا
سُرخ رنگ کی ایک گائے

حوالہ جات

Tags:

عبرانی زبانموسیٰ (مذہبی شخصیت)کتاب گنتیہارون

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جاپاناسمائے نبی محمدچنگیز خانامجد فرید صابریلفظدابۃ الارضبنو نضیرفقہاسلامی تقویمعبد اللہ بن عمرو بن العاصکشور ناہیداستفہامیہ یا سوالیہ جملےابن ملجمابو ایوب انصاریجلال الدین سیوطیتحریک ختم نبوت 1974ءابو الکلام آزادجملہ کی اقسامسعد بن معاذحیواناتصہیونیتسفر طائفلوط (اسلام)تاتاریروسی آرمینیاجلال الدین رومیخانہ کعبہکلمہ کی اقسامحجر اسودفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانمثنویسورہ الرحمٰنجامعہ العلوم الاسلامیہماریہ قبطیہصنعت مراعاة النظیرعلم الناسخ والمنسوخبلاغتساحل عدیموراثت کا اسلامی تصورقرارداد مقاصدنظام شمسیخطبہ حجۃ الوداعآزاد کشمیرایشیا میں ٹیلی فون نمبرسلطان باہوعدتدی مز (پہلوان)ایوب خانالانعاماسم معرفہمارکسیتالمائدہمعاویہ بن ابو سفیاندریائے سندھدو قومی نظریہدبئیروزہروزہ (اسلام)سمتدنیاقاہرہڈپٹی نذیر احمدتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامکشتی نوحآرمینیائیاکبر الہ آبادیقیامتخاکہ نگاریاہل حدیثسورہ الاحزابایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہعبد المطلبفعل معروف اور فعل مجہولمحمد بن ادریس شافعیحقوق العبادزراعتفاطمہ زہراہسپانوی خانہ جنگی🡆 More