سربراہ پاک فضائیہ

قائد عوام ذو الفقار علی بھٹوؒ کے آئین 1973ء میں صدرِ پاکستان کو عسکریہ پاکستان کے سالارِ خاص کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے جسے وہ وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے استعمال کرتا ہے۔ پاک فضائیہ کا سربراہ اب 1973ء کے آئین کی رو سے رئیسِ عملۂ پاک فضائیہ (CAS) کہلاتا ہے جو چار ستارہ جنرل ہوتا ہے جسے وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے صدر منتخب کرتا ہے اور یہ رئیسِ عسکریہ پاکستان (CJCSC) کے ماتحت کام کرتا ہے۔

رئیسِ عملۂ پاک فضائیہ
Chief of Air Staff
CAS
سربراہ پاک فضائیہ
رئیسِ عملۂ پاک فضائیہ کا پرچم
موجودہ
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

19 مارچ 2021ء سے
مخففCAS
رکنمشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی
جواب دہوزیر اعظم پاکستان
وزیر دفاع پاکستان
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
مدت عہدہ3 سال
ایک بار قابل تجدید
پیشروپاک فضائیہ کے سالار خاص (سی ان سی)
تشکیلمارچ 3، 1972؛ 52 سال قبل (1972-03-03)
اولین حاملائیر مارشل ظفر چودھری
جانشینOn basis of seniority, subjected to the decision of the Prime Minister of Pakistan.
غیر سرکاری نامایئر چیف
تنخواہپاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق
ویب سائٹOfficial website

پاک فضائیہ سالارِ خاص کی فہرست

  1. ائیر وائس مارشل ایلن پیری کین (15 اگست 1947ء -17 فروری 1949ء)
  2. ائیر وائس مارشل ریچرڈ اچرلی (18 فروری 1949ء - 6 مئی 1951ء)
  3. ائیر وائس مارشل لیسلی ولیم کینن (7 مئی1951ء - 19 جون 1955ء)
  4. ائیر وائس مارشل ارتھر مکڈونلڈ ([[20 جون 1955ء -22 جولائی 1957ء)
  5. ائیر مارشل اصغر خان (23 جولائی 1957ء –22 جولائی 1965ء)
  6. ائیر مارشل نور خان (23 جولائی 1965ء -31 اگست 1969ء)
  7. ائیر مارشل عبد الرحیم خان (یکم ستمبر 1969ء – 2 مارچ 1972ء)

رئیسِ عملۂ پاک فضائیہ کی فہرست

  1. ائیر مارشل ظفر احمد چودھری (3 مارچ 1972ء - 15 اپریل 1974ء)
  2. ائیر چیف مارشل ذو الفقار علی خان (16 اپریل 1974ء – 22 جولائی 1978ء)
  3. ائیر چیف مارشل انور شمیم (23 جولائی 1978ء - 5 مارچ 1985ء)
  4. ائیر چیف مارشل جمال احمد خان (6 مارچ 1985ء - 8 مارچ 1988ء)
  5. ائیر چیف مارشل حکیم اللہ خان (9 مارچ 1988ء - 9 مارچ 1991ء)
  6. ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان (9 مارچ 1991ء - 8 نومبر 1994ء)
  7. ائیر چیف مارشل ایم عباس خٹک (8 نومبر 1994ء - 7 نومبر 1997ء)
  8. ائیر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی ( 7 نومبر 1997ء - 20 نومبر 2000ء)
  9. ائیر چیف مارشل مصحف علی میر ( 20 نومبر 2000ء - 20 فروری 2003ء)
  10. ائیر چیف مارشل کلیم سعادت (18 مارچ 2003ء - 18 مارچ 2006ء)
  11. ائیر چیف مارشل تنویر محمود احمد (18 مارچ 2006ء - 18 مارچ 2009ء)
  12. ائیر چیف مارشل راؤ قمر سلیمان (19 مارچ 2009ء - 19 مارچ 2012ء)
  13. ائیر چیف مارشل طاھر رفیق بٹ (19 مارچ 2012ء - 19 مارچ 2015ء)
  14. ائیر چیف مارشل سہیل امان (19 مارچ 2015ء - 18 مارچ 2018ء)
  15. ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان (18 مارچ 2018ء - 18 مارچ 2021ء)
  16. ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو(19 مارچ 2021ء سے تاحال)
عسکری مراتب
بحری افواج مسلح افواج فضائی افواج
امیرالبحراسطول
Admiral
of the fleet
سالار المیدان
Field Marshal
سالار فضائیہ
Marshal of the
Air Force
امیرالبحر
admiral
جامع
general
امیرسالار فضائیہ
Air Chief Marshal
امیرالبحرمقابل
vice admiral
جامع نقیب
Lieutenant-
general
سالار فضائیہ
Air Marshal
امیرالبحر خلفی
Rear Admiral
جامع اکبر
Major General
سالار فضائیہ مقابل
Air Vice Marshal
عَمِيد البحر
commodore
عَمِيد
brigadier
عَمِيد الفضاء
air commodore
سردار
Captain
زعیم
Colonel
سردار جماعت
Group captain
شارف
Commander
زعیمِ نقیب
Lieutenant-
colonel
شارف الجناح
Wing commander
شارف نقیب
Lieutenant-
commander
اکبر
major
قائدِ دستہ
Squadron leader
نقیب
lieutenant
سردار
Captain
نقیبِ پرواز
Flight lieutenant
نقیبِ نائب
sub-lieutenant
نقیب
lieutenant
منصبِ طیار
Flying officer
Warrant Officer Warrant Officer Warrant Officer
Petty Officer Sergeant Sergeant
Leading Rate Corporal Corporal
Seaman Private Aircraftman

Tags:

سربراہ عسکریہ پاکستانعسکریہ پاکستانوزیر اعظم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آرمینیائیمرکب یا کلامسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانخاکہ نگارینہج البلاغہتہجداسلام میں زنا کی سزاغالب کی شاعریعباس بن عبد المطلبہندو متغزوۂ بدراعتکافاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)نہرو رپورٹسعودی عرب میں مذہبلیڈی ڈیاناپولن الرجینجاشیناگورنو قرہ باغ تنازعرمضان (قمری مہینا)اسم علماردو ادب کا دکنی دورمذاہب و عقائد کی فہرستامراؤ جان ادایوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستتحریک پاکستانشاعریاسلامصفحۂ اولسحریتشہدمسجد اقصٰیجغرافیہ پاکستانسورہ قریشیوسفمعاویہ بن صالحخلافت امویہجاوید حیدر زیدیاللہمسجد قباءلفظواقعہ افکعلت (فقہ)مصرمحمد حسن عسکریزکریا علیہ السلامسکندر اعظمسورہ الفرقانکراچیحماسکشور ناہیدانتظار حسینرباعیاردو نظمفسانۂ عجائبطارق جمیلفلسطینی قومدوسری جنگ عظیم کے اتحادینظیرسعودی عرب کی ثقافتحسین بن منصور حلاجفیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرستمحمد بن ابوبکربہادر شاہ ظفرمحمد نعیم صفدر انصاریتراجم قرآن کی فہرستحم السجدہمحاورہ27 مارچحدیثردیفرقیہ بنت محمدآزاد کشمیروضو807 (عدد)آریاہسپانوی خانہ جنگی🡆 More