جلالیہ، پنجاب (انگریزی: Jalalia, Punjab) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اٹک میں واقع ہے۔
جلاليه | |
---|---|
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع اٹک |
تحصیل | تحصیل حضرو |
رقبہ | |
• کل | 25 کلومیٹر2 (10 میل مربع) |
بلندی | 253 میل (830 فٹ) |
آبادی (2006) | |
• کل | 10,000 |
• خواندگی | 40% |
• زبانیں | ہندکو |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
Calling code | 057 |
Number of mosques | 14 |
رمز ڈاک | 43400 |
سطح دریا سے 253 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 25 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 10,000 افراد پر مشتمل ہے۔
اس کے شمال میں دریائے سندھ، مغرب میں مومن پور، شمال میں شیخ چوڑ اور جنوب مشرق میں غورغشتی ہے۔
ویکی ذخائر پر جلالیہ (اٹک) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|
This article uses material from the Wikipedia اردو article جلالیہ (اٹک), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.