تکون خون

تَكَوُّنِِ خون (hematopoiesis) سے علم دمیات یعنی hematology میں مراد زندہ اجسام میں واقع ہونے والے ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے جس کے دوران خون یا اس کے اجزاء تخلیق کیے جاتے ہیں۔ آسان الفاظ میں یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ خون بننے کے عمل کو تکون خون کہا جاتا ہے۔ تکوین کا لفظ، اصل الکلمہ میں اساسی لفظ کون سے بنا ہے جس سے اردو میں مکان بھی بنایا جاتا ہے، مصدر، كَوَّن سے بننے والے لفظ تَكَوُّنِ کا مفہوم، بننے یا تخلق (poiesis / تخلیق) کا ہوتا ہے اور اسی سے اردو میں تکوین بھی بنایا جاتا ہے جس کے معنی بنانے یا تخلیق کرنے کے ہوتے ہیں۔

Tags:

اصل الکلمہخوندمیاتزندہعلممصدر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خودی (اقبال)انار کلی (ڈراما)چاندفاطمہ زہرامحمد ضیاء الحقاردو صحافت کی تاریخامریکی ڈالراندلستراویحغریب (اصطلاح حدیث)شعردرودجوش ملیح آبادییونسامیر تیمورتاریخ ہندوادیٔ سندھ کی تہذیبتہجدمير تقی میرایدھی فاؤنڈیشنناو گاؤںخاکہ نگاریاجزائے جملہبرصغیر میں تعلیم کی تاریخیوم پاکستانعمرو ابن عاصآب حیات (آزاد)معاویہ بن ابو سفیانحقوقغسل (اسلام)تقوینوح (اسلام)بسم اللہ الرحمٰن الرحیمکینٹن فریبوروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)قیامت کی علاماتایمان (اسلامی تصور)علی گڑھ تحریکسکھ متسنتشمس الرحمٰن فاروقیمعاذ بن جبلبلوچ قومعلی ہجویریاسم صفت کی اقسامدائرہسعد بن ابی وقاصادریسپاکستانی روپیہجنگ صفیننسب محمد بن عبد اللہدرود ابراہیمیجنگ یمامہدار العلوم دیوبندسنت مؤکدہاسم مصدرمالک بن انسآدم (اسلام)چراغ تلےقتل علی ابن ابی طالبقومی ترانہ (پاکستان)قدیم مصرجناح کے چودہ نکاتالفتحیہودی تاریخسرمایہ داری نظامغزوہ بدرابو سفیان بن حربجین متفسطائیتشہری حقوقابو الاعلی مودودیصلح حدیبیہپنجاب، پاکستانصلاۃ التسبیح🡆 More