انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائیزیشن

اِسرو (ISRO، انگریزی: انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائیزیشن، ہندی: بھارتیا انتريکش انوسندھان سنگٹھن، اردو: ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم) حکومت ہند کی اسپیس ایجنسی ہے جس کا مرکزی دفتر بنگلور میں واقع ہے۔ اس کا اولین مقصد “فلکیات کی کھوج اور خلائی سائنس کا اپناتے پوئے ملک کی ترقی کے لیے خلائی ٹیکنالوجی کو قابو میں کرنا“ ہے۔ بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے دور حکومت میں 1962ء میں ڈی اے ای کی زیر نگرانی انڈین نیشنل کمیٹی فار اسپیس ریسرچ قائم کی گئی تھی۔ 1972ء میں حکومت ہند نے اسپیس کمیشن اور ڈپارٹمنٹ آف اسپیس قائم کی اور اسرو کو ڈپارٹمنٹ آف اسپیس کے ماتحت کر دیا۔ اسرو کے قیام کے بعد بھارت میں خلائی تحقیق کی راہیں کھل گئیں۔ اسرو کی دیکھ ریکھ ڈپارٹمنٹ آف اسپیس کرتی ہے جو براہ راست وزیر اعظم بھارت کو جوابدہ ہے۔ اسرو کا پہلا مصنوعی سیارچہ آریہ بھٹ (سیارہ) تھا جسے 1975ء میں سوویت اتحاد کے انٹر کوس موس نے لانچ کیا تھا۔ 1980ء میں روہینی (سیارہ) ایس ایل وی-3 کے ذیعے آربٹ پر اتارا جانے والا پہلا بھارت میں بنا ہوا پہلا راکٹ تھا۔ اس کے بعد اسرو نے دو دیگر راکٹ ڈولپ کیے: پولر سیٹٰلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی) اور جیو سیٹٰلائٹ لانچ وہیکل (جی ایس ایل وی)۔ ان راکٹوں نے متعدد مواصلاتی سیارچے اور زمینی تحقیقی سیارچہ لانچ کیے۔

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائیزیشن
200
اسرو کا لوگو (adopted in 2002)
مخففاسرو
مالکDepartment of Space، حکومت ہند
قیام15 اگست 1969؛ 54 سال قبل (1969-08-15)
(1962 as INCOSPAR)
صدر دفاتربنگلور، کرناٹک، بھارت
12°57′56″N 77°41′53″E / 12.96556°N 77.69806°E / 12.96556; 77.69806
ملازمین16,815 as of 2019
Primary spaceportSatish Dhawan Space Centre(SHAR)، Sriharikota، آندھرا پردیشبھارت کا پرچم
منتظمK. Sivan، Secretary (Space) and chairperson, ISRO
میزانیہ12,473.26 کروڑ (امریکی $1.7 بلین)(2019–20 est.)
ویب سائٹwww.isro.gov.in

حوالہ جات

Tags:

اردوانگریزیبنگلوربھارتجواہر لعل نہروحکومت ہندسوویت اتحادمصنوعی سیارچہمواصلاتی سیارچہوزیر اعظم بھارتہندی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فسانۂ آزاد (ناول)اصول فقہضرب المثلمعوذتیناحمد بن شعیب نسائیسید علی خامنہ ایاصحاب کہفقیامتپشتو زبانحلیمہ سعدیہغزوہ بدرمشکوۃ المصابیحاسلامی عقیدہعمار بن یاسرسورہ الحجراتعباس بن علیابو ایوب انصاریافسانہٹیلی ویژنہندوستانجمع (قواعد)تثلیثظہیر الدین محمد بابرشکوہاردو نظممختصر القدورییہودیتسجدہ تلاوتدجالغزوہ حنینآذربائیجانبلوچستانارسطوذرائع ابلاغمذکر اور مونثبانگ دراابن رشدسلیمان (بادشاہ)جنوبی ایشیاابلاغ عامہاقتل عثمان بن عفانمترادفسورہ الفرقانیونسسعد بن ابی وقاصعبد الرحمن بن ابو بکرغسل (اسلام)صنعت مراعاة النظیرابن تیمیہپنجاب، پاکستاناقدار (اخلاقیات)لوط (اسلام)پاکستان قومی کرکٹ ٹیماحمد فرازگندھارااسرائیل-فلسطینی تنازعبابا فرید الدین گنج شکراردو شاعریمتواتر (اصطلاح حدیث)سید احمد خانبئر غرسقلعہ بالا حصارگندماردو ادب کی اصطلاحاتبابر اعظمحنظلہ بن ابی عامرکفرعرب قبل از اسلامپنجاب کی زمینی پیمائشفقہصحابہ کی فہرستاحمد بن حنبلتعلیمیادگار غالبرجماسلامی اقتصادی نظاماحمد رضا خان🡆 More