مثنوی

تلاش کے نتائج - مثنوی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

اردو ویکیپیڈیا پر «‌مثنوی» نامی ایک صفحہ موجود ہے۔ تاہم ذیل میں تلاش کے دیگر نتائج بھی ملاحظہ فرمائیں۔

(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)
  • مثنوی کا لفظ، عربی کے لفظ ”مثنیٰ “ سے بنا ہے اور مثنیٰ کے معنی دو کے ہیں۔ اصطلاح میں ہیت کے لحاظ سے ایسی صنفِ سخن اور مسلسل نظم کو کہتے ہیں جس کے شعر...
  • مثنوی مولانا روم تھمب نیل
    مثنوی مولانا رُوم" جو "مثنوی مولوی معنویسے بھی معروف ہے یہ کتاب ہے جس نے مولانا کے نام کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے اور جس کی شہرت اور مقبولیت نے ایران کی...
  • سحر البیان اردو کی معروف مثنوی ہے جس کے شاعر میر حسن دہلوی ہیں۔ سحر البیان کے فنی محاسن کے سلسلے میں اس کی کردار نگاری پلاٹ، جذبات نگاری، مکالمہ نگاری،...
  • دکنی مثنوی ( دکنی : دکنی مثنوی ) دکنی اردو میں شعر غنائیت میں میں لکھی نظم ہے۔ اس کی ابتدا 14 ویں صدی کے اوائل میں دکن (اب جنوبی ہندوستان ) کی بہمنی سلطنت...
  • ہشت بہشت (مثنوی) تھمب نیل
    ہشت بہشت فارسی زبان کی ایک مشہور مثنوی ہے جسے امیر خسرو نے سنہ 1302ء کے آس پاس قلم بند کیا۔ یہ مثنوی بھی خسرو کی خمسہ میں شامل ہے اور اپنی پیشرو نظموں...
  • قطب مشتری (مثنوی) تھمب نیل
    مشہور مثنوی ہے جو ملا وجہی نے 1609ء میں تحریر کی۔ مثنوی میں محمد قلی قطب شاہ کی مدح اور اس کے عشق کی داستان بیان کی گئی ہے۔ شاعری کے میدان میں اس مثنوی نے...
  • سلسلۃ الذہب مولانا عبد الرحمٰن جامی کی ایک عرفانی و اخلاقی مثنوی جو 7200 اشعار پر مشتمل ہے۔ اس کے تین دفتر ہیں۔ پہلے دفتر میں تصوف و اخلاق کے ساتھ ساتھ...
  • آرائش معشوق (زمرہ اردو مثنوی)
    آرائش معشوق ایک مثنوی جو شاہ نجم الدین دہلوی المعروف شاہ مبارک آبرو کی تصنیف ہے۔ آبرو صاحب دیوان ہیں مگر 1857 کی جنگ میں ان کا دیوان تلف ہو گیا اور اب...
  • نظامی گنجوی تھمب نیل
    گئی ہے۔ دوسری مثنوی خسرو شریں، ساسانی دور کی ملکہ شیریں اور خسرو پرویز کے عشق کی داستان پر مبنی ہے، اس میں کل چھ ہزار اشعار ہیں۔ یہ مثنوی 1180ء میں لکھی...
  • اثر سے مثنوی "رموز العارفین" لکھی۔ لکھنؤ میں وفات پائی۔ وہیں دفن ہوئے۔ میر حسن فطرتاً نہایت خوش مزاج و بدلہ سنج تھے۔ ان کا شاہکار ان کی مثنوی "سحر البیان"...
  • تحفۃ الاحرار عبد الرحمٰن جامی کے مجموعہ ہفت اورنگ میں سے ایک مثنوی ہے جو نظامی گنجوی کی مثنوی مخزن الاسرار کے وزن اور انداز میں فارسی زبان میں تصنیف کی۔...
  • حوالے سے کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ہمارے ہاں نظمیں مثنوی اور غزل کے انداز میں لکھی گئی ہیں۔ جدید دور میں نظم ارتقائی مراحل سے گزرتے...
  • جلال الدین رومی تھمب نیل
    محمد جلال الدین رومی (پیدائش:1207ء میں پیدا ہوئے، مشہور فارسی شاعر تھے۔ مثنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریز(یہ اصل میں مولانا کا ہی دیوان ہے لیکن اشعار...
  • اردو ادب کی قدیم ترین دریافت شدہ مثنوی ہے جسے دکنی اُردو کی دستیاب شدہ قدیم ترین منظوم ادب سمجھا جاتا ہے۔ اِس مثنوی کو فخرالدین نظامی نے لکھا تھا۔ اِس...
  • فارسی ادب کی ایک منظوم عشقیہ داستان ہے۔ جسے محمد عصار تبریزی نے 778 ہجری کو مثنوی کی شکل میں خسرو شیرین نظم کے وزن پر 5120 اشعار میں لکھا۔ یہ داستان عشق استخر...
  • گل بکاولی (زمرہ مثنوی)
    گل بکاولی : ایک مثنوی ہے، جس کے تخلیق کار دیا شنکر نسیم ہیں۔ مثنوی کی کہانی مختصراً یہ ہے کہ شہزادہ تاج الملوک اپنے باپ کے اندھے پن کا علاج کرنے کے لیے...
  • اردو نظم کے قالب میں ڈھالا اور مثنوی کا انداز اختیار کیا اور یہ مثنوی اتنی مقبول ہوئی کہ نہ صرف دیا شنکر نسیم بلکہ اردو مثنوی کی تاریخ میں چند سب سے بہترین...
  • سوکہ، دقرآن ژڑا اور بلے ڈیوے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے علامہ اقبال کی مثنوی اسرار خودی اور رموز بے خودی کا بھی منظوم پشتو ترجمہ کیا تھا جو اشاعت پزیر...
  • شعر کہے۔ چنانچہ مثنوی، غزل، رباعی، مرثیہ، دہرا، دوہا اور سلام وغیرہ ان کے دیوان میں موجود ہیں۔ ان کے تصانیف حسب ذیل ہیں: دیوان اردو مثنوی منظوم اقدس نادرات...
  • اسد اللہ وجہی غالب معروف بہ ملا وجہی (متوفی 1659ء) دکن کے مثنوی نگار اور داستان گو تھے۔ ملا وجہی نے اپنے مربی و سرپرست سلطان محمد قلی قطب شاہ کی طرح بہت...
(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کاغذی کرنسیاشفاق احمدمرزا غالبمکروہ (فقہی اصطلاح)جہادپیر نصیر الدین نصیرخالد بن ولیدایمان مفصلتصوفریاضیمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیعشاءخدیجہ بنت خویلدمحمد بن قاسماسمسوریہبراعظمپاکستانعائشہ بنت ابی بکرحروف مقطعاتکشتی نوحفقہپارہ نمبر 1صالحمہرصلاح الدین ایوبیجنگ عظیم اولابو عیسیٰ محمد ترمذیقیاسقرأتملائیشیاقرآنڈپٹی نذیر احمدمن و سلویلیاقت علی خانگجرپاک-افغان تعلقاتشہادۃ العالمیہاعرابکائناتغسل (اسلام)اہل تشیعزین العابدینپاکستان کا خاکہکھجورطارق جمیلٹیپو سلطانمرثیہپاکستان تحریک انصافبارٹس اینڈ لندن سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹریبریلیفقہ حنفی کی کتابیںعثمان بن عفانعلم کلامضمترادفعشرفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےزرتشتیتزینب بنت محمدپنجاب کی زمینی پیمائشہجرت حبشہموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )تنظیم تعاون اسلامیتراویحشعیب علیہ السلامگوتم بدھواقعہ افکابابیلمير تقی میرلفظہیوا اوااسلام میں مذاہب اور شاخیںتشہدمکی اور مدنی سورتیںاکبر الہ آبادیپیرس🡆 More