تخلص

تلاش کے نتائج - تخلص - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

اردو ویکیپیڈیا پر «‌تخلص» نامی ایک صفحہ موجود ہے۔ تاہم ذیل میں تلاش کے دیگر نتائج بھی ملاحظہ فرمائیں۔

(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)
  • میں کرتا ہے اس کی ابتدا ایرانی شعرا نے رکھی اور ایران سے ہی یہ اردو میں داخل ہوئی۔ مثلاً الطاف حسین کا تخلص حالی ہے، مرزا اسد اللہ خاں کا تخلص غالب ہے۔...
  • کے معنی قطع کرنے کے ہیں چونکہ شاعر اپنی شاعری کا اختتامی شعر میں اپنا تخلص استعمال کرتا ہے، اسی آخری شعر کو اسے مقطع کہا جاتا ہے۔ تخلص غزل اردو شاعری...
  • الحاج محمود الحسن تخلص محمودؔ حسانی بہرائچی شہر بہرائچ کے ایک مشہور کہنہ مشق شاعر تھے۔ آپ کی پیدائش24جون1951ء کو شہر بہرائچ کے محلہ قاضی کٹرہ میں ہوئی...
  • ضيائي دامت برڪاتهم العاليه کے مرید ہیں، وہ عطاری کہلاتے ہیں۔ کیونکہ آپ کا تخلص عطار ہے جس سے نسبت کر کے مریدین خود کو "قادری عطاری کہلواتے عطر بچنے والے...
  • آپ کا جنم 1743ء میں شکارپور، سندھ میں ہوا۔ آپ کا تخلص "سامی" تھا اور اسی نام سے مشہور ہوئے۔ سامی تخلص اختیار کرنے کا سبب یہ بتایا جاتا ہے کہ انھوں نے اپنے...
  • سید وحید القادری عارفؔ تھمب نیل
    سید وحید القادری تخلص عارفؔ شاعر کی حثیت سے جانا جاتا ہے۔ آپ کا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے۔ عارفؔ کے جدِ اعلیٰ ابو البرکات سید احمد نقشبندی کابل سے حیدرآباد...
  • سید شوکت علی ہاشمی تخلص شارب بہرائچی کی پیدائش برطانوی راج کے صوبہ متحدہ موجودہ اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں 1928 ہوئی تھی۔ شارب بہرائچی آزادی کے بعد آپ...
  • ساحر بھوپالی کا حقیقی نام محمد خاں اور تخلص ساحر تھا۔ 1911ء میں وہ بھوپال میں پیدا ہوئے تھے۔ اسکولی تعلیم کی تکمیل ہوتے ہوتے ان کی سننے کی صلاحیت متاثر...
  • ہیں۔ اسم علم اسم معرفہ کی ایک قسم ہے۔ اسم علم کی درج ذیل اقسام ہیں۔ خطاب، تخلص، لقب، عرف، کنیت علم کے لغوی معنی علامت اور نشان کے ہیں علم کے ایک اور معنی...
  • قلمی نام، تخلص، بادشاہی نام، پیری نام، بازی شناخت، وغیرہ۔ پیری نام: داتا گنج بخش بادشاہی نام: جہانگیر فلمی نام: ننھا قلمی نام: سند باد جہازی تخلص: غالب...
  • (پیدائش: 1126ء— وفات: 1189ء) ایشیا کے ایک نہایت مشہور فارسی گو شاعر تھے جن کا تخلص انوری جب کہ نام ’’محمد بن محمد‘‘ یا ’’علی بن محمد‘‘تھا۔ علوم مختلفہ پر فاضلانہ...
  • محمد ابراہیم ذوق تھمب نیل
    1854ء) ایک اردو شاعر تھے۔ ذوقؔ ان کا تخلص تھا۔ دبستان دہلی میں ذوق کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ محمد ابراہیم نام اور ذوق تخلص تھا۔ ایک غریب سپاہی محمد رمضان کے...
  • ایمن چغتائی قلمی نام اور تخلص ایمن کا اصلی نام محمد ایاز بیگ تھا ان کی پیدائش 3 نومبر 1917ء کو ضلع بہرائچ کے نانپارہ قصبہ میں ہوئی تھی۔ مرزا شہزاد بیگ...
  • شاگردوں سے کہا کہ جوہرؔ تخلص خالی ہوا ہے ،کون اس تخلص کو لیے گا۔ حکیم جوہر نے ہاتھ اٹھایا اور وہ جوہر ہو گئے اس سے پہلے آپ رؤفؔ ہی تخلص رکھتے تھے۔ آپ کا کوئی...
  • Rabbani Taban) بھارت کے ایک وکیل اور اردو زبان کے مشہور شاعر گذرے ہیں۔ ان کا تخلص تاباں تھا۔ انھوں نے اردو شاعری کے کئی اصناف پر قلم اٹھایا مگر غزل میں انھوں...
  • منی بیگم تھمب نیل
    منی بیگم (ولادت: 1946ء) کا اصل نام نادرہ بیگم ہے لیکن آپ اپنے تخلص منی بیگم سے مشہور ہیں۔ آپ پاکستانی غزل گلوکارہ ہیں۔ اب آپ شکاگو میں مقیم ایک امریکی...
  • ایوب صابر کا حقیقی نام ایوب تھا اور صابر تخلص تھا۔ 1923ء میں کوہاٹ کے ایک قصبہ جنگل خیل میں وہ پیدا ہوئے۔ صابر نے ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جہاں ہر...
  • اصل نام چوہدری محمد اسماعیل تھا۔ ابتدا میں عاجز تخلص کرتے تھے پھر استاد دامن کے شاگرد ہوئے اور وارث تخلص کر لیا۔ ابتدا میں وہ محکمہ ریلوے میں کلرک تھے۔...
  • سید عبد الشکور تخلص جمال ؔ وارثی کی پیدائش 1894ءمیں علاقہ ادوھ کے شہر بہرائچ کے محلہ قاضی پورہ میں ہوئی تھی۔ آپ کے والد محکمہ پولیس میں سب انسپکٹر تھے۔...
  • گھرانے میں ہوئی۔ آپ کا نام سید احمد رضا اور تخلص رضیؔ فرماتے ہیں۔ رضی آپ کا خاندانی لقب ہے اسے آپ نے تخلص کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ آپ پیشے سے مدرس تھے۔...
(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)

تلاش کے نتائج تخلص

fuel dumping: Emergency procedure for aircraft to reduce weight

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

درس نظامیاہل تشیعاسرائیلجناح کے چودہ نکاتنہرو رپورٹپشتو ادبعبد الستار ایدھیپابند نظمایک روزہ بین الاقوامیامانت لکھنویڈرامامحمود غزنویغزوہ بنی قریظہآل عمرانسورہ الرحمٰنآل انڈیا مسلم لیگسرعت انزالخارجہ پالیسیقیامتآئین پاکستانما بعد الطبیعیاتاردو حروف تہجیسید سلیمان ندویبھارتی انتخاباتجنگ یمامہتاریخبسم اللہ الرحمٰن الرحیمعید الفطرقرآن میں مذکور نام اور شخصیات کی فہرستسائمن کمشنابن تیمیہزین العابدیناردو صحافت کی تاریخرجمقرآنی رموز اوقافعلم بیانملکتوحیدعلم عروضپنجاب کی زمینی پیمائشصنعت تضادفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈپاکستان کی انتظامی تقسیمام کلثوم بنت محمدسیرت النبی (کتاب)راجندر سنگھ بیدیدعازندگی کا مقصد3 مئیمحمد فاتحبنگلہ دیشالومناتیڈینگی بخارفہرست وزرائے اعظم پاکستانانجمن پنجابتشبیہہندو متآئین ہندخالد بن ولیدآزاد کشمیرمسند (اصطلاح حدیث)فہرست ممالک بلحاظ آبادیسود (ربا)گنتیقومی اسمبلی پاکستانآیت مباہلہخلفا کی فہرستیاجوج اور ماجوجزکاتغزالیجادوخلافت عباسیہہشام دستوائیقطب مشتری (مثنوی)کتاب الآثارآغا حشر کاشمیریبینظیر بھٹو🡆 More