سارے جہاں سے اچھا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا، شاعر مشرق علامہ اقبال دی اک مشہور نظم اے۔۔

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا

ہم بلبليں ہيں اس کی، يہ گلستاں ہمارا


غربت ميں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن ميں

سمجھو وہيں ہميں بھی، دل ہو جہاں ہمارا


پربت وہ سب سے اونچا، ہمسايہ آسماں کا

وہ سنتری ہمارا، وہ پاسباں ہمارا


گودی ميں کھيلتی ہيں اس کي ہزاروں ندياں

گلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا


اے آب رود گنگا، وہ دن ہيں ياد تجھ کو؟

اترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا


مذہب نہيں سکھاتا آپس ميں بير رکھنا

ہندی ہيں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا


يونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سے

اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا


کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہيں ہماری

صديوں رہا ہے دشمن دور زماں ہمارا


اقبال! کوئی محرم اپنا نہيں جہاں ميں

معلوم کيا کسی کو درد نہاں ہمارا

Tags:

علامہ اقبالنظمہندوستان

🔥 Trending searches on Wiki شاہ مکھی پنجابی (Shāhmukhī Pañjābī):

فیمڈم (عورتوں کا غلبہ)یحیا خانہندکوریس کورس پارکشیخ الحدیث سلیم اللہ خانکنگ فو پانڈاسارکتشبیہکے ٹورحمان باباسعد الدین تفتازانیجرمن بولیپریانکا چوپڑاوارث شاہیوروکیمپٹنکوئٹاہندوستانی رسماںسی ایس ایسامام علی رضاآصف بن برخیاہکینیڈاکراسنوگورسکراس کوہمرزا غالبسوڈانچہرہ پر بیٹھے (جنسی پوزیشن)سی حرفیکافی عربیکابنیادی اصولاں دی کمیٹیجیمز ویب خلائی ٹیلیسکوپسلیمان علیہ السلامخواجہ معین الدین چشتیاردو ہندی تنازعلپیاسلامی کیلنڈرپرممجدد الف ثانیپير مہر علی شاہرائے احمد خان کھرلچھاتیفتح مکہاحمد رضا خاندار العلوم ندوۃ العلماءبرطانیہکیسواسلام آبادوے بیک مشینپاکستان دی تریخچاہ بابلمصنوعی زبانوکیمینیاشکاری پنچھیپھل دوپہریکریلااج آکھاں وارث شاہ نوںبچھولٹویائیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءسکندرمستنصر حسین تارڑخان عبدالغنی خانہائیدروجن ایٹمادبمعینابو جعفر المنصورحسان بن ثابتضلع اریزو22 اپریلجڑی بوٹیاںٹپےصحیح بخاری🡆 More