واقعات
- 1396ء – سلطنت عثمانیہ اور مسیحی اتحاد درمیان میں جنگ نکوپولس لڑی گئی۔
- 1911ء – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلا ن کیا۔
- 1947ء – کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے شیخ عبد اللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں۔
- 1964ء – عدالت عطمی پاکستان نے جماعت اسلامی پر پابندی غیر قانونی قراردیتے ہوئے بحال کر دیا۔
- 1967ء – سابق صدر پاکستان ایوب خان نے ڈھاکہ میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
- 1981ء – سینڈرا ڈے ڈی کونر امریکی عدالت عظمی کی پہلی خاتو ن منصف بنیں۔
- 1990ء – اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔
- 2003ء – ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔
ولادت
وفیات
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
This article uses material from the Wikipedia اردو article 25 ستمبر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.