کنیسہ

باب یہودیت

سلسلہ مضامین
یہودیت
کنیسہ
کنیسہ  کنیسہ

کنیسہ (انگریزی: shul، یونانی:synagogue) یہودی معبد کو کہتے ہیں۔ عبرانی میں اس کو بیت تفیلہ (عبادت گاہ) یا بیت کنیست (جماعت خانہ) بھی کہا جاتا ہے۔

عموماً ہر شول میں ایک بڑا سا کمرہ ہوتا ہے۔ جس میں جماعت اکٹھا ہوتی ہے، دو تین چھوٹے کمرے ہوتے ہیں اور کئی میں درسِ تورات کے لیے ایک الگ کمرہ ہوتا ہے جس کو بیت مِدراش کہتے ہیں ـ بڑے شولوں میں اکثر مِقواہ بھی موجود ہوتا ہے جو غسل کے لیے ہوتا ہےـ

نقشہ

کنیسہ 
ارون قودیش

شول کی جو دیوار یروشلم کی طرف ہوتی ہے، اس کے ساتھ ایک الماری لگی ہوتی ہے جس کو ارون قودیش کہا جاتا ہےـ اس میں تورات کا مٹھا (scroll) رکھا جاتا ہےـ اس کو صرف خاص مواقع پر ارون سے نکالا جاتا ہے چونکہ جب بھی تورات سامنے ہو تو اس کو پیٹھ نہیں کی جا سکتی ـ

جماعت تورات اور یروشلم کی طرف رخ کر کہ عبادت کرتی ہےـ مرد اور عورتیں الگ بیٹھتے ہیں ـ کئی میں مردوں اور عورتوں کی جماعت ساتھ ساتھ بیٹھتی ہوتی ہے اور ان کے بیچھ میں پردہ کھینجا ہوا ہوتا ہےـ کئی شولوں میں عورتوں کی جماعت مردوں کے پیچھے ہوتی ہےـ تقلید پسند شولوں میں عورتوں کی جماعت مردوں کے پیچھے ایک بالکونی میں بیٹھتی ہےـ

ہال کے بیچھ میں ایک منبر سا ہوتا ہے جس پر سے تہواروں پر توارت سے خزّان تلاوت کرتا ہے اور حاخام درس دیتا ہےـ

نگار خانہ

بیرونی روابط

بی بی سی مذاہب ـ یہودیت[مردہ ربط]

Tags:

باب:یہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جزائر کیمینانتظار حسینقانون توہین رسالت (پاکستان)جہادہندی زبانمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیپنجاب، پاکستانصبرنظیر اکبر آبادیایجاب و قبولبلوچ قبائل کی فہرستسلطنت دہلیحدیثتنقیدسلیمان (اسلام)کمپیوٹرزینب بنت محمدعبد الکلاممصلحت (فقہ)ابن سیناپرویز مشرفاسلام اور سیاستابو ایوب انصارینیلسن منڈیلاقرۃ العين حيدرشبیر احمد عثمانیقرارداد مقاصدسفر طائفتوبۃ النصوحخدیجہ بنت خویلداسرار احمدکوسااردو ادبقدرت اللہ شہابنوح (اسلام)زین العابدینپاکستان کے اضلاععلم اسماء الرجالپشتو زبانغزلجعفر ابن ابی طالبجناح کے چودہ نکاتعقیقہلفظ کی اقسامجنگ قادسیہغزالیسماجی مسائلتحریک پاکستانولید بن عبد الملکدبستان دہلیمزاج (طب)مواخاتپاکستان سپر لیگ، کارکردگی اور شماریاتمعاذ بن جبلفاطمہ زہرابرصغیراسلام اور یہودیترباعیعبد اللہ بن عبد المطلبابو الاعلی مودودیتحریک خلافتصلاۃ التسبیحفقہی مذاہبآزاد کشمیرفصاحتادبانڈین نیشنل کانگریسمحمد حسین آزادسندھ طاس معاہدہانارکلیرتھ فاؤپریم چنداصول فقہجنگلاسلام میں انبیاء اور رسول🡆 More