چینی تقویم

چینی تقویم یا چینی کیلنڈر (انگریزی: Chinese calendar) (چینی: 農曆) روایتی چین تقویم (رسمی طور دیہی کیلنڈر کہا جاتا ہے ) یا سابقہ تقویم (舊曆; 旧历; Jiùlì) یا روایتی کیلنڈر (老曆; 老历; Lǎolì) اور قمری کیلنڈر (陰曆; 阴历; Yīnlì; 'ین کیلنڈر') ایک قمرشمسی تقویم ہے جس سالوں، مہینوں اور دنوں کا حساب فلکیاتی مظاہر کے مطابق ہوتا ہے۔ گووبیاو معیارات میں اس کی تعریف 33661-2017 چینی تقویم کا حساب اور اعلان کے مطابق کی گئی ہے

چینی تقویم
چینی تقویم

اگرچہ جدید چین گریگورین تقویم کا استعمال کرتا ہے روایتی چینی کیلنڈر کے مطابق چین اور بیرون ملک چینی کمیونٹی میں تعطیلات (جیسے کہ چینی سال نو) منائی جاتی ہیں۔ یہ روایتی چینی تعطیلات کے دن مقرر کرتا ہے اور لوگوں کو شادیوں، جنازوں، منتقلی اور کاروبار شروع کرنے کے لیے اچھے دنوں کا انتخاب کرنے کی ہدایت دیتا ہے.

چینی رسم الخط کی طرح اس تقویم کی مختلف اقسام مختلف چینی ثقافتی حلقوں میں استعمال کی جاتی ہیں۔ کوریا، ویت نام اور جزائر ریوکیو نے اس تقویم کو اپنایا اور کوریائی، ویت نامی اور ریوکیوی تقاویم ایجاد کیں۔ روایتی چینی کیلنڈر کا بنیادی فرق الگ نصف النہار کا استعمال ہے۔ روایتی جاپانی کیلنڈر بھی چینی کیلنڈر کی بنیاد پر بنایا گیا ہے تاہم اس کا رسمی استعامل 1873ء میں بحالی میجی اصلاحات کے بعد ترک کر دیا گیا تھا۔ منگولیا اور تبت کے کیلنڈروں نے بھی روایتی چینی کیلنڈر کے عناصر کا استعمال کیا ہے تاہم وہ براہ راست اس مین سے حاصل کردہ نہیں ہیں۔

دن کا آغاز رات آدھی سے شروع ہوتا ہے اور مہینہ ولادت قمر سے شروع ہوتا ہے۔ نیا سال انقلاب شتوی کے دوسرے (یا تیسرے) ولادت قمر سے ہوتا ہے۔ حروف مہینے کے طویل (大، 30 دن) یا مختصر (小، 29 دن) کا اشارہ دیتے ہیں۔

ساخت

عناصر

روایتی چینی کیلنڈر کے عناصر مندرجہ ذیل ہیں:

دن

دن آدھی رات سے شروع ہو کر اگلے تک

مہینا

مہینا ایک ولادت قمر سے شروع ہو کر اگلے تک۔ ایک مہینا 29 1732 دن طویل ہے۔

سال

سال سورج کے گرد زمین کا ایک چکر مکمل کرنے کا وقت ہے۔ یہ بہار کے پہلے دن سے ماپا جاتا ہے (قمرشمسی سال) یا موسم سرما سے (شمسی سال)۔ یہ تقریباً 365 31128 دن طویل ہوتا ہے۔

بروج

چینی تقویم 
چینی بروج

بروج 112 سال۔ ایک برج 30 716 دن کا ہوتا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

    تقویم
    تبادلہ تقویم
    قوانین

Tags:

چینی تقویم ساختچینی تقویم حوالہ جاتچینی تقویم بیرونی روابطچینی تقویمانگریزیدنسالمہیناچینی زبانچینی کیلنڈرگووبیاو معیارات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بشریٰ انصاریعبد اللہ بن عباسذو القرنینموطأ امام مالکسورہ الممتحنہاعلانِ بالفورکشف المحجوبغار حراسکندر اعظمابو ذر غفاریتنقیدطاعونمحمد قلی قطب شاہاعجاز القرآنبھارتقرون وسطیآئین پاکستان میں ترامیمساختیاتگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)حسرت موہانیولی دکنی کی شاعریبہمنی سلطنت2000-01ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےاقسام حجضیاء القرآنبہادر شاہ ظفرابولہبپاک فوجکفراسلام میں بیوی کے حقوقلوط (اسلام)سورہ یٰساہل تشیعمشرقی پاکستانمسجد اقصٰیسب رسحسن ابن علیاورخان اولقتل علی ابن ابی طالبابو عیسیٰ محمد ترمذیاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیجون ایلیاایمان بالملائکہتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہتحویل قبلہقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستسورہ بقرہلوک سبھایحیی بن زکریاروح اللہ خمینیطبیعیاترومانوی تحریکاسلامی مدارس کی فہرستمسجد ضراراحمد رضا خانجنسنن ابی داؤدابو ہریرہہم جنس پرستیمسیلمہ کذابحرب الفجارقرآنی سورتوں کی فہرستشبلی نعمانیغالب کی مکتوب نگاریخدیجہ بنت خویلدفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانعلی بن عاصم واسطیآغا حشر کاشمیریمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءغزوہ بنی قریظہداستانمثنویانڈین نیشنل کانگریسمعارف القرآن (عثمانی)صالحوادیٔ سندھ کی تہذیب🡆 More