سلسلہ کوہ

پہاڑی سلسلہ پہاڑوں کی ایک مسلسل قطار کو کہتے ہیں۔ ان پہاڑوں کے اردگرد عموماً سطح زمین بھی بلند ہوتی ہے اور انھیں وادیاں اور درّے ایک دوسرے سے جدا کرتے ہیں۔ سلسلہ ہمالیہ میں دنیا کے بلند ترین پہاڑ موجود ہیں، جن میں بلند ترین ماؤنٹ ایورسٹ ہے۔ دنیا کا طویل ترین پہاڑی سلسلہ سمندر کی تہ میں ہے اور تقریباً پوری دنیا کا چکر لگاتا ہے۔ اس سلسلے کی لمبائی 65,000 کلومیٹر ہے اور اگر اس کی شاخوں کو بھی شامل کر لیا جائے تو لمبائی 80,000 کلومیٹر ہو جاتی ہے۔ کوہ اینڈیز خشکی پر موجود طویل ترین پہاڑی سلسلہ ہے جس کی لمبائی 7,000 کلومیٹر ہے۔

سلسلہ کوہ
ہمالیہ، دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلے، کا خلا سے منظر
سلسلہ کوہ
سمندر کی تہ میں موجود دنیا کا لمبا ترین پہاڑی سلسلہ
سلسلہ کوہ
کوہ اینڈیز، خشکی پر دنیا کے لمبے ترین پہاڑی سلسے، کا فضاء سے منظر

حوالہ جات

Tags:

الف پیمادرہسلسلہ کوہ انڈیزسلسلہ کوہ ہمالیہماؤنٹ ایورسٹوادی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کلمہاصطلاحیاتعشرہ مبشرہفہرست ممالک بلحاظ رقبہغار حراابو سفیان بن حربغلام عباس (افسانہ نگار)مذاہب و عقائد کی فہرستاردوجدول گنتیغالب کی شاعریاسم ضمیر اور اس کی اقساماورنگزیب عالمگیررموز اوقافہابیل و قابیلمحمد ضیاء الحقصفحۂ اولواجبجلال الدین رومیآزاد کشمیرپاک چین تعلقاتنواز شریفشملہ معاہدہانجمن پنجابقتل عثمان بن عفانسرعت انزالسید سلیمان ندویراولپنڈیمحاورہقصیدہزبیر ابن عوامموہن داس گاندھیعبد القادر جیلانیشیطانمعاذ بن جبلپشتو حروف تہجیخطیب تبریزیواقعہ افکعرب قبل از اسلاماسم صفتملتانشریعت کے مقاصدسلسلہ نقشبندیہعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاللہعلم بدیعجمہوریتاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیجغرافیہ پاکستانانسانی غذا کے اجزاعباس بن علیپریم چندحلقہ ارباب ذوقمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستعبد الستار ایدھیتاج محل23 اپریل22 اپریلطارق مسعودلفظجنتحماساقبال کا تصور عقل و عشقاسرار احمدانا لله و انا الیه راجعونحفصہ بنت عمرمحمد بن ادریس شافعیولادیمیر لیننفعل لازم اور فعل متعدیاحمدیہغزوہ موتہپاکستان کے رموز ڈاکپیر کامل (ناول)ابو عبیدہ بن جراحگوتم بدھعبد اللہ بن عمرصدر ایران🡆 More