اسحاق رابین (Yitzhak Rabin) (عبرانی: יִצְחָק רַבִּין; بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ: ( سنیے)) ایک اسرائیلی سیاست دان اور جنرل تھا۔ اس نے اسرائیل کے پانچویں وزیر اعظم کے طور پر دو مدتوں 1974ء سے 1977ء اور 1992ء سے اپنے قتل 1995ء تک خدمات انجام دیں۔
اسحاق رابین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عبرانی میں: יצחק רבין) | |||||||
وزیر اعظم اسرائیل پانچواں | |||||||
مدت منصب 13 جولائی 1992ء – 4 نومبر 1995ء | |||||||
صدر | حائیم ہرتسوگ عیزر وایزمان | ||||||
| |||||||
مدت منصب 3 جون 1974ء – 22 اپریل 1977ء | |||||||
صدر | افرایم کاتسیر | ||||||
| |||||||
وزیر دفاع | |||||||
مدت منصب 13 ستمبر 1984ء – 15 مارچ 1990ء | |||||||
وزیر اعظم | شمعون پیریز اسحاق شامیر | ||||||
| |||||||
مدت منصب 13 جولائی 1992ء – 4 نومبر 1995ء | |||||||
وزیر اعظم | بذات خود | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 مارچ 1922ء یروشلم | ||||||
وفات | 4 نومبر 1995ء (73 سال) تل ابیب | ||||||
وجہ وفات | شوٹ | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | اسرائیل | ||||||
مذہب | سیکولر یہودیت | ||||||
جماعت | اسرائیلی لیبر پارٹی | ||||||
اولاد | دالیا رابین یوول رابین | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سفارت کار ، فوجی افسر ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عبرانی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، عبرانی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | اسرائیل | ||||||
شاخ | Haganah Infantry Corps (Israel) | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | شام لبنان مہم 1948 فلسطین جنگ 6 روزہ جنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
نوبل امن انعام (1994) پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article اسحاق رابین, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.