نگار جوہر

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر خان (انگریزی: Nigar Johar Khan) پاک فوج میں ایک تین ستارہ جرنیل ہیں۔ نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر پہنچی ہیں۔ نگار جوہر پاک فوج کی تاریخ کی تیسری خاتون ہیں جو میجر جنرل کے عہدے تک پہنچی ہیں۔ وہ آرمی میڈیکل کور سے تعلق رکھتی ہیں۔

نگار جوہر
نگار جوہر
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش صوابی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نگار جوہر پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ اینز پریزنٹیشن کانونٹ ہائی اسکول، راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیبہ ،  فوجی معالج   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم اور پس منظر

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر خان ضلع صوابی کے ایک گاؤں پنج پیر میں ایک پشتون خاندان میں ہوئیں۔ وہ کرنل قادر کی بیٹی ہیں جنھوں نے انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) میں خدمات انجام دیں۔ انھوں نے اپنی تعلیم 1978ء میں پریزنٹیشن کانونٹ گرلز ہائی اسکول، راولپنڈی سے حاصل کی۔ اس کے بعد انھوں نے 1981ء میں آرمی میڈیکل کالج میں داخلہ لیا اور 1985ء میں گریجویشن مکمل کی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیجرنیللیفٹیننٹ جنرلپاک فوج

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاریخ ایراناوقات نمازاکبر الہ آبادیجہادخلیج فارس کا سیلاب 2024ءیروشلممکتوب نگارینظام الدین الشاشىنلگونڈا ایکس روڈزکفرخاکہ نگاریآئین پاکستان میں ترامیمعمرانیاتصدور پاکستان کی فہرستامر سنگھ چمکیلاخدا کی بستی (ناول)فیض احمد فیضالسلام علیکمعبد اللہ بن مبارکغزوہ حنینجلال الدین رومیرفع الیدینظہارجلال الدین محمد اکبرپاکستان تحریک انصافغلام احمد پرویزحیدر علی آتش کی شاعریالانفالاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتعلم غیب (اسلام)دجالاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)سعودی عربموہن جو دڑوغزوہ تبوکنمرودداؤد (اسلام)عبد الستار ایدھیعثمان بن عفانصبروالدین کے حقوقآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمبدھ متسرب گندھاتصوفپریم چند کی افسانہ نگاریلعل شہباز قلندرنور محلفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاناہل سنتسفر نامہہارون الرشیددبستان لکھنؤابو ہریرہآخرتتعلیماسلامی قانون وراثتمیری انطونیاسکندر اعظمپاک بھارت جنگ 1965ءالطاف حسین حالیپنجاب کی زمینی پیمائشخدیجہ مستورختنہمحمد حسین آزادفحش فلمقیامتمعجزات نبویاولاد محمدمیا خلیفہخلافت علی ابن ابی طالباحمد قدوریشعب ابی طالبتاریخ فلسطینصلاح الدین ایوبی🡆 More