مہاراشٹر (مہاراشٹرا) رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہیں۔
महाराष्ट्र | |
---|---|
ریاست | |
اوپر سے، دائیں سے بائیں، پھر اسی طرح: پرتاپ گڑھ قلعہ (مہابلیشور کے قریب) جو مغربی گھاٹ میں واقع ہے۔ چھترپتی شیواجی ٹرمنس ریلوے اسٹیشن، اجنتا غاروں میں پدماپانی کی پینٹنگ، ایلورا غاروں میں موجود کیلاش مندر، گیٹ وے آف انڈیا، ایلیفینٹا کے غاروں میں موجود تری مورتی، شنیوار واڑہ قلعہ اور تخت شری حضور صاحب | |
ترانہ: جئے جئے مہاراشٹر مازھا | |
بھارت میں مہاراشٹر کا مقام | |
نقشۂ مہاراشٹر | |
متناسقات (ممبئی): 18°58′12″N 72°49′12″E / 18.97°N 72.820°E | |
ملک | بھارت |
تشکیل | 1 مئی 1960^ (یوم مہاراشٹر) |
دارالحکومتیں | ممبئی ناگپور (موسم سرما) |
سب سے بڑا شہر | ممبئی |
اضلاع | 36 |
حکومت | |
• مجلس | مہاراشٹر حکومت |
• گورنر | بھگت سنگھ کوشیری |
• وزیر اعلیٰ | ادھو ٹھاکرے (شیو سینا) |
• نائب چیف منسٹر | اجیت پوار (این سی پی) |
• مقننہ | دو ایوانی
|
• پارلیمانی حلقہ |
|
رقبہ | |
• کل | 307,713 کلومیٹر2 (118,809 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تیسرا |
آبادی (2011) | |
• کل | 126,189,673 |
• درجہ | دوسرا |
• کثافت | 410/کلومیٹر2 (1,100/میل مربع) |
نام آبادی | مہاراشٹری |
جی ڈی پی (2019–20) | |
• کل | ₹28.18 trillion (امریکی $400 بلین) |
• فی کس | ₹202,130 (امریکی $2,800) |
منطقۂ وقت | IST (UTC+05:30) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MH |
دفتری زبان | مراٹھی |
ایچ ڈی آئی (2017) | 0.696 (medium) · پندرہواں |
شرح خواندگی (2011) | 82.34% |
جنسی تناسب (2011) | 929 ♀/1000 ♂ |
ویب سائٹ | Maharashtra.gov.in |
ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان آباد ترین شہر ممبئی ریاست کا دار الحکومت ہے۔
2001ء کے مطابق، ریاست کی کل آبادی 96،752،247 ہے جبکہ فی مربع کلومیٹر 314.42 افراد بستے ہیں۔
مہاراشٹر کا کل رقبہ 307،713 مربع کلومیٹر ہے جبکہ ریاست کے 35 اضلاع ہیں۔ سرکاری زبان مراٹھی ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article مہاراشٹرا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.