راجستھان

راجستھان کے لغوی معنی راجاوں کا استھان یا راجاوں کی جگہ ہے۔ تقسیم ہند اور تشکیل راجستھان سے قبل یہاں کثیر تعداد میں چھوٹی بڑی ریاستیں اور رجواڑے آباد تھے جن میں اکثریت راجپوتوں کی تھی اسی لیے اسے راجپوتانہ بھی کہا جاتا تھا۔ راجستھان بھارت کی ایک شمالی ریاست ہے۔ اس کا کل رقبہ 342,239 کلومربع میٹر (132,139 مربع میل) ہے جو بھارت کے کل جغرافیائی رقبہ کا 10.4 فیصد بنتا ہے۔ یہ بلحاظ رقبہ بھارت کی سب سے بڑی ریاست ہے اور بلحاظ آبادی ساتویں بڑی رہاست ہے۔ راجستھان بھارت کے شمال مغربی حصہ پرواقع ہے جہاں اس کی زیادہ تر سزرمین بنجر اور بے آب و درخت صحرائے تھار پر مشتمل ہے۔ صحرائے تھا کی جانب اس کی سرحد پاکستان سے ملتی ہے۔ شمال مغرب میں پنجاب، پاکستان ریاست اور مغرب میں سندھ ریاست ہے جہاں دریائے ستلج اور دریائے سندھ کی گھاٹیاں ہیں۔ دوسری جانب یہ 5 بھارتی ریاستوں سے گھرا ہوا ہے۔ شمال میں پنجاب، بھارت، شمال مشرق میں ہریانہ اور اتر پردیش، جنوب مشرق میں مدھیہ پردیش اور جنوب مغرب میں گجرات ہے۔ جغرافیائی حساب سے یہ 23.3 to 30.12 to 69.30 to 78.17 پر واقع ہے اور ریاست کے بالکل جنوبی حصہ سے خط سرطان گزرتی ہے۔ راجستھان کے کالی بنگا میں وادیٔ سندھ کی تہذیب کے باقیات موجود ہیں وہیں جین مت کی مشہور مقدس جگہ دلوارا مندر بھی اسی ریاست میں ہے جس کی طرف جین مت کے لوگ مقدس سفر کرتے ہیں۔ یہ راجستھان کے واحد پہاڑی مستقر ماؤنٹ آبو کے دامن میں واقع ہے۔ راجستھان میں دنیا کے قدیم ترین پۃاری سلسلوں میں مشہور سلسلہ کوہ اراولی بھی موجود ہے۔ ان کے علاوہ بھرت پور، راجستھان میں پرندوں کے لیے مشہور یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیولاڈیو نیشنل پارک ہے اور تین نیشنل ٹائیگر ریزور بھی ہیں؛ سوائی مادھوپور میں رنتھمبور نیشنل پارک، سرسکا ٹائیگر ریزرو الور میں اور مکندر ہل ٹائیگر ریزرو کوٹہ ضلع میں۔

بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے
راجستھان
راجستھان
راجستھان
راجستھان
راجستھان
راجستھان
From top, left to right: صحرائے تھار، Ghateshwar Mahadeva معبد in چتور گڑھ، Jantar Mantar، جودھ پور "Blue city"، ماؤنٹ آبو، آمیر قلعہ
راجستھان
مہر
بھارت میں راجستھان کا جائے وقوع
بھارت میں راجستھان کا جائے وقوع
متناسقات (جے پور): 26°36′N 73°48′E / 26.6°N 73.8°E / 26.6; 73.8
ملکراجستھان بھارت
Established30 مارچ 1949
دار الحکومتجے پور
Largest cityجے پور
بھارت کے اضلاع
حکومت
 • GovernorKalraj Mishra
 • Chief Ministerاشوک گہلوت (انڈین نیشنل کانگریس)
 • Deputy Chief Ministerسچن پائلٹ (انڈین نیشنل کانگریس)
 • Legislatureیک ایوانیت (200 seats)
 • Parliamentary
 constituency
راجیہ سبھا 10
لوک سبھا 25
رقبہ
 • کل342,239 کلومیٹر2 (132,139 میل مربع)
رقبہ درجہبھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ رقبہ
آبادی (2011)
 • کل68,548,437
 • درجہبھارت کی ریاستیں بلحاظ آبادی
 • کثافت200/کلومیٹر2 (520/میل مربع)
نام آبادیRajasthani
GSDP (2019–20)
 • فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ خام ملکی پیداوار10.20 lakh کروڑ (امریکی $140 بلین)
 • Per capita118,159 (امریکی $1,700)
Languages
 • Officialہندی زبان
 • Additional officialانگریزی زبان
 • Regionalراجستھانی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹRJ-
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2017)Increase 0.621
medium · فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ
بھارت میں شرح خواندگی (2011)66.1%
انسانی جنسی تناسب (2011)928 مؤنث/1000 مذکر
ویب سائٹRajasthan.gov.in
Symbols of Rajasthan
Dance
راجستھان
گھومر
Mammal
راجستھان
اونٹ and
راجستھان
چنکارا
Bird
راجستھان
Godawan
Flower
راجستھان
Rohida
Tree
راجستھان
Khejri
Game
راجستھان
باسکٹ بال

برطانوی راج میں اس علاقہ کا نام راجپوتانہ تھا لیکن جب 30 مارچ 1949ء کو نئی ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تو اس کا نام راجستھان کر دیا گیا۔ اور راجسپوتانہ کا پورا علاقہ بھارت ڈومینین میں شامل ہو کر راجستھان کا حصہ بن گیا۔ راجستھان کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر جے پور ہے۔ دیگر اہم شہروں میں جودھ پور، کوٹہ، راجستھان، اجمیر، بیکانیر اور سوائی مادھوپور ہیں۔ راجستھان کی معیشت 10.20 lakh کروڑ (امریکی $140 بلین) کے ساتھ 9ویں بڑی معیشت ہے۔ اس کا خام ملکی پیداوار 118,000 (امریکی $1,700) فی کس ہے۔ فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ میں 29ویں نمبر پر آتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

اتر پردیشالوربھارتبھارت کی ریاستیں بلحاظ آبادیبھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ رقبہبھرت پور، راجستھانتقسیم ہندجین متدریائے ستلجدریائے سندھراجپوتانہرنتھمبور نیشنل پارکسلسلہ کوہ اراولیسندھسوائی مادھوپورصحرائے تھارماؤنٹ آبومدھیہ پردیشوادیٔ سندھ کی تہذیبپاکستانپنجاب، بھارتپنجاب، پاکستانپہاڑی مستقرکالی بنگاکوٹہ ضلعگجرات (بھارت)ہریانہیونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو تمامپاکستان کے خارجہ تعلقاتمحمد مکہ میںابو طالب بن عبد المطلبمحمد بن حسن مہدیغزوہ خیبرسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2000ءاسلام میں خواتینیوسف (اسلام)ولیم منٹگمری واٹصحابہ کی فہرستقومی اسمبلی پاکستانحسد (اسلام)جہیزایمان (اسلامی تصور)زکریا علیہ السلامرانا سکندرحیاتمہرسگسیآئین پاکستاناسمائے نبی محمدالنساءسلجوقی سلطنتراجہ محمد سرورحیا (اسلام)آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپدار العلوم ندوۃ العلماءاسماسلام اور سیاستوطنیت و قومیتقیامت کی علاماتآئین پاکستان 1956ءمرزا غلام احمدصنعت مراعاة النظیرابو الاعلی مودودیداؤد (اسلام)الٰہ آباداحتلاماچاندعام انتخاباتحسن بصرینحوبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمذہبہندی زبانسورہ طٰہٰقانون توہین رسالت (پاکستان)مالک بن انسعورتمحبتابن رشدابوبکر صدیقعبد اللہ بن عبد المطلبدوسری جنگ عظیمسندھ طاس معاہدہحجر اسودامر سنگھ چمکیلاعلم بدیعمضمونذوالفقار علی بھٹوقصیدہپنجاب، پاکستانحلف الفضولاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمارکسیتسقوط غرناطہحسن بن صباحخادم حسین رضویافلاطوندبئیاسم صفتعثمان خان (کرکٹ کھلاڑی)نمازمحمد بن عیسی طباعجنگ جملخیبر پختونخوامذکر اور مونثسید🡆 More