یوہن سباستیان باخ

یوہن سباستیان باخ جرمنی کا عظیم موسیقار اور نغمہ گو۔ موسیقی کی تعلیم اپنے باپ اور پھر بڑے بھائی سے حاصل کی۔ مشہور موسیقاروں کے نغمے اور ساز سننے کے لیے دور دراز مقامات کا پیدل سفر کیا۔ 1703ء میں بادشاہ کے ذاتی آرکسٹرا میں وائلن بجانے لگا۔ اسی سال ملازمت ترک کرکے آرگن کا ریاض کیا۔ 1707ء میں اپنی ایک قریبی رشتے دار ماریا باربرا سے شادی کی جس کے بطن سے سات بچے پیدا ہوئے۔ 1708ء میں شہزادہ لیوپولڈ کا درباری آرگن نواز مقرر ہوا۔ 1720ء میں پہلی بیوی کی وفات پر دوسری شادی کی جس سے تیرہ بچے ہوئے۔ 1723ء میں لائپزگ میں سینٹ تھامس کے آرکسٹرا میں شامل ہوا اور تاحیات یہیں رہا۔ تین سو سے زیادہ مذہبی راگ اور بھجن ترتیب دیے۔ اسے استاذ الاساتذہ کہا جاتا ہے۔

یوہن سباستیان باخ
(جرمنی میں: Johann Sebastian Bach ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یوہن سباستیان باخ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 مارچ 1685ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جولا‎ئی 1750ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لائپزش   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یوہن سباستیان باخ مقدس رومی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب لوتھریت   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ انا مگدالینا بچ (3 دسمبر 1721–28 جولا‎ئی 1750)
ماریا باربرا باخ (17 اکتوبر 1707–7 جولا‎ئی 1720)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جوہان کرسچیئن باخ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ نغمہ ساز ،  ارغنون نواز ،  وائلن نواز ،  کنڈکٹر ،  ماہر موسیقیات ،  استاد موسیقی ،  ماہر فن ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  اطالوی ،  لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر انتونیو ویوالدی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
یوہن سباستیان باخ
 
یوہن سباستیان باخ
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

آرکسٹراجرمنی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مواخاتتہذیب الاخلاقحیا (اسلام)صدام حسینحسین بن علیاملااحمد بن حنبلااصحاب الرسنریندر مودیکائناتغزوہ بنی قریظہوہابیتکشف المحجوببہادر شاہ ظفرلغوی معنیبلھے شاہمصعب بن عمیرجغرافیہبدھ متہیر رانجھاعلم بیانیوم آزادی پاکستانزمزمپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءلوط (اسلام)جناح کے چودہ نکاتالمائدہکرکٹعائشہ بنت ابی بکرلوہاعرب قبل از اسلاماللہخلافت امویہ کے زوال کے اسبابطنز و مزاحآلودگیغزوہ احدبسم اللہ الرحمٰن الرحیممکہاردو زبان کے مختلف نامجنت البقیعابو الاعلی مودودیفعل معروف اور فعل مجہولاسلام میں طلاقآیت تکمیل دینقرآن میں انبیاءنظریہقلعہ لاہورمرزا محمد ہادی رسوامسلمانخطبہ حجۃ الوداعخدیجہ مستورٹیپو سلطاناسماء اللہ الحسنیٰکنعاننورالدین جہانگیرتصوفمحمد تقی عثمانیقرآنی سورتوں کی فہرستصلح حدیبیہریٹارٹلسانیاتشاہ عبد العزیز دہلویپاکستانی افسانہارطغرلسانحہ 11 ستمبر 2001ءدبری جماعسنتحکیم لقمانجلال الدین رومیریاست ہائے متحدہمعن بن عیسیدریائے فراتثقافتیوسف (اسلام)اردو ادب کا دکنی دوربابا فرید الدین گنج شکرترکیب نحوی اور اصول🡆 More