ہیش ٹیگ

ہیش ٹیگ (انگریزی میں: Hashtag) سماجی ذرائع ابلاغ پر استعمال ہونے والے اس لفظ کو کہا جاتا ہے جس کا آغاز # کی علامت سے ہو اور درمیان میں کوئی خلا (space) نہ چھوڑا جائے۔ یہ ٹیگ (انسلاک) کی ایک شکل ہے، جس کا موضوعات کی درجہ بندی کے لیے آئی آر سی (IRC) نیٹ ورکنگ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا استعمال مختصر پیغامات (SMS)، مائیکرو بلاگنگ اور سماجی رابطہ کاری خدمات (سوشل نیٹ ورکنگ سروس) جیسے ٹویٹر اور فیس بک وغیرہ پر بھی بکثرت ہوتا ہے۔ اس ٹیگ کی مدد سے ایک یا ایک سے زائد کلموں کو ایک دوسرے سے مربوط کر دیا جاتا ہے اور اس طرح یہ ٹیگ استعمال کرنے والے کا نصف موضوع بن جاتا ہے۔ اسی ٹیگ کے ذریعہ کوئی بھی لفظ تلاش کیا جا سکتا ہے اور پھر سرچ انجن میں ٹیگ کردہ الفاظ کے تحت جملہ نتائج دیکھے جا سکتے ہیں، مثلاً #ویکیپیڈیا کو تلاش کرنے پر اس ہیش ٹیگ کے استعمال کے ساتھ لکھے گئے مضامین اور مراسلات یکجا مل جائیں گے۔ ٹویٹر پر خصوصاً اس ہیش ٹیگ کا استعمال کسی موضوع کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے لیے ہوتا ہے۔

ہیش ٹیگ أو رمز الشباك۔
ہیش ٹیگ أو رمز الشباك۔

حوالہ جات

Tags:

سماجی رابطہ کاری خدماتفیس بکٹویٹر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرفوع (اصطلاح حدیث)محمد تقی عثمانیطارق مسعوداندلسدار العلوم وقف دیوبندحسن بن صباحالسلام علیکملفظصحابہ کی فہرستحیاتیاتموسم گرماامر سنگھ چمکیلافرعوناسماء اللہ الحسنیٰصدور پاکستان کی فہرستگناہعقیقسعودی عرببدرسید سلیمان ندویتوازنصلیبی جنگیںشعیبمردانہ کمزوریجادونظریہایمان (اسلامی تصور)عید الاضحیسلجوقی سلطنتابن عربیدار العلوم ندوۃ العلماء22 اپریلنور الدین زنگیفسانۂ عجائبسعد بن ابی وقاصجہادیوسف (اسلام)معاذ بن جبلاسرائیل-فلسطینی تنازعمشتاق احمد يوسفیرومانوی تحریکموہن داس گاندھیہجرت مدینہعربی زبانمسلم بن الحجاجحیا (اسلام)جعفر صادقکارل مارکسقومی ترانہ (پاکستان)مجموعہ تعزیرات پاکستانجننحورومانیتعبد المجید الزندانیسکھ متجنگعشرہ مبشرہدیوبندی مکتب فکرولی دکنیفارسی زبانمنطقموہن جو دڑورومی سلطنتتفسیر ابن کثیرتھیلیسیمیابابا فرید الدین گنج شکرکشتی نوحتاج محلتفسیر قرآنایرانی یہودپریم چند کی افسانہ نگاریمنافقاستفہامیہ یا سوالیہ جملےخطیب تبریزیبہادر شاہ ظفردرخواستسعید مقبریابوبکر صدیق🡆 More