گرو گوبند سنگھ (پیدائش: 5 جنوری 1666ء— وفات: 7 اکتوبر 1708ء) سکھ مت کے دسویں گورو ہیں۔
گرو گوبند سنگھ | |
---|---|
گرو گوبند سنگھ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 دسمبر 1666 پٹنہ شہر، بھارت |
وفات | 7 اکتوبر 1708 تخت شری حضور صاحب، بھارت | (عمر 41 سال)
دیگر نام | فہرست ..
|
زوجہ | ماتا جیتو، ماتا سندری اور ماتا صاحب دیوان |
اولاد | اجیت سنگھ جوجھر سنگھ زورآور سنگھ فتح سنگ |
والدین | گرو تیغ بہادر، ماتا گجری |
والد | گرو تیغ بہادر |
والدہ | ماتا گجری |
عملی زندگی | |
پیشہ | سکھ گرو ، شاعر ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی |
درستی - ترمیم |
1666ء میں بہار کے پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ دسویں سکھ گرو کے طور پر شہرت رکھتے ہیں۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر بھارت کی ریاست پنجاب میں صبح سے ہی گرودواروں میں گربانی اور کیرتن کیا جاتا ہے اور بڑی تعداد میں لوگ مذہبی مقامات پر پہنچتے ہیں۔ سکھ مت میں گورو گوبند سنگھ کا کردار اِس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ انھوں نے 1699ء میں خالصہ پنتھ کی بنیاد رکھی تھی،
ماقبل | سکھ گورو 11 نومبر 1675ء— 7 اکتوبر 1708ء | مابعد |
This article uses material from the Wikipedia اردو article گرو گوبند سنگھ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.