کیٹی کزم

کیٹی کزم (قدیم یونانی:κατηχέω، ”زبانی طور پر سکھانا“) انگریزی زبان میں سوال وجواب کے ذریعے تعلیم وتدریس کے طریقہ کوکہتے ہیں۔ مسیحیت میں بچوں کو دینی تعلیم سے روشناس کروانے کے لیے اور مسیحیت میں شامل میں ہونے والے نومسیحیوں کو سکھانے کے لیے کلیسیائیں مسیحی کیٹی کزم کا استعمال کرتی ہیں۔ عالم گیر کلیسیا میں مختلف ناموں سے کیٹی کزم موجود ہیں۔

کیٹی کزم
Codex Manesse Schulmeister von Esslingen

مختلف کلیسیائی کیٹی کزم

  • بیلجک کیٹی کزم
  • ہائیڈل برگ کیٹی کزم
  • ویسٹ منسٹر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم (1647)
  • جنیوا کیٹی کزم (1541)
  • لوتھر کا تفصیلی اور اختصاری کیٹی کزم (1529)
  • باسل کیٹی کزم (1526)
  • کاتھولک کلیسیا کا کیٹی کزم (1566)
  • مقدس پائس دہم کا کیٹی کزم
  • بالٹی مور کیٹی کزم
  • مسیحی تعلیم کا کیٹی کزم یا مختصر کیٹی کزم
  • ڈچ کیٹی کزم یا نیا کیٹی کزم (کاتھولک ایمان برائے بالغان)
  • یونائٹیڈ اسٹیٹس کاتھولک کیٹی کزم برائے بالغان
  • ڈوئے کیٹی کزم (1649)
  • فلپائینی کاتھولک کیٹی کزم

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانمسیحیمسیحیتکلیسیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سمتایہام گوئیقانونقیامت1913ء کی بالی ووڈ فلموں کی فہرستمکی اور مدنی سورتیںبنی اسرائیلمستنصر حسين تارڑتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)آل انڈیا مسلم لیگمعاشرہمسیلمہ کذابتشبیہاقوام متحدہاصول الشاشیجنگ پلاسیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتصلاح الدین ایوبیبہادر شاہ ظفرفتح اندلسدعائے قنوتایشیاجملہ کی اقساماقبال کا تصور عقل و عشقطاعوناولاد محمدریتیبائبلمسند (اصطلاح حدیث)ہم جنس پرستیعائشہ بنت ابی بکرغزوہ احدکائناتمرزا غلام احمدصفحۂ اولآخرتحجعلم الناسخ والمنسوخموبائلتفسیر ابن کثیراسلام آبادمسئلہ کشمیرموہن داس گاندھیاسامہ بن زیداورنگزیب عالمگیرابلیسدبری جماعبلاغتاجتہادملائیشیاحجاج بن یوسفعلی گڑھ تحریکواقعہ کربلاماشاءاللہبانگ دراعمران خان کے اہل و عیالگجرجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادشعیبصلح حدیبیہعشرقرآنی رموز اوقافپاکستان میں بنیادی حقوقسورہ فاتحہبدھ متمحمد علی جناحعراقحسین بن علینفسیاتراجندر سنگھ بیدیابولہبخالد بن ولیداسمائے نبی محمدنہج البلاغہجنگ یمامہنوح (اسلام)ایشیا میں ٹیلی فون نمبرمحمد علی مرزا🡆 More