کین مائلز

کین مائلز (انگریزی: Ken Miles) ایک برطانوی اسپورٹس کار ریسنگ انجینئر اور ڈرائیور تھا جو ریاستہائے متحدہ میں بین الاقوامی منظر میں امریکی ٹیموں کے ساتھ موٹر اسپورٹ کیریئر کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ امریکا کے موٹر اسپورٹ ہال آف فیم میں شامل ہے۔ کین مائلز 1 نومبر 1918ء کو برمنگھم شہر سے تھوڑے فاصلے پر واقع سٹن کولڈ فیلڈ میں پیدا ہوا۔ ریاستہائے متحدہ بھاگنے کی ناکام کوشش کے بعد مائلز نے 15 سال کی عمر میں اسکول چھوڑ دیا اور وولسلی موٹرز میں اپرنٹیس کے طور پر کام کرنے لگا جنھوں نے اسے ٹیکنیکل اسکول بھیجا تاکہ وہ گاڑیوں کی تعمیر کے بارے میں اپنے معلومات کو وسیع کر سکے۔

کین مائلز
کین مائلز
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1918ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سٹن کولڈ فیلڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 اگست 1966ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کین مائلز مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن ونٹیج اسپورٹس کار کلب   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریسنگ ڈرائیور ،  آٹوموٹو انجینئر ،  فارمولا ون ڈرائیور   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت وولسلی موٹر کمپنی ،  برطانوی فوج ،  کیرول شیلبی انٹرنیشنل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل گاڑیوں کی دوڑ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
موٹراسپورٹس ہال آف فیم آف امریکا (2001)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

1 نومبر1918ءانجینئرانگریزیبرطانویبرمنگھمریاستہائے متحدہسٹن کولڈ فیلڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مشت زنی اور اسلامیہودیتمعاذ بن جبلمحمد اقبالسراج اورنگ آبادیزید بن حارثہعبد الستار ایدھیجغرافیہروزنامہ جنگعیسی ابن مریمبنو نضیرقرآنی رموز اوقافآلودگیجہادابو ہریرہاسلام بلحاظ ملککوہ سیناءنسب محمد بن عبد اللہفعل معروف اور فعل مجہولپاکستانی روپیہاردو زبان کے مختلف نامقرارداد پاکستانکشتی نوحپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاللہجنگ صفینشوالاحمد ندیم قاسمیقرآنی معلوماتواقد بن محمد بن زید عمریزرتشتیتارکان اسلامغار ثورتاریخ ہندپاکستانی افسانہپاکستان میں مردم شماریجلال الدین رومیتاریخ اعوانحرب الفجارحسین بن علیآئی سی سی ناک آؤٹ ٹرافی 2000ءقرآنسلسلہ کوہ ہمالیہصلیبی جنگیںرموز اوقافکلمہ کی اقسامپریم چندہند بنت عتبہابن سینایوروولی دکنیزبورعشرپاک چین تعلقاتپاکستان کا پرچمعشرہ مبشرہاولاد محمدعبادت (اسلام)فیصل مسجدپیر محمد کرم شاہخدیجہ مستوراخوان المسلمینبنی اسرائیلپاک بھارت جنگ 1965ءابن تیمیہاسلام میں طلاقوزیر خارجہ پاکستانمعن بن عیسیجوش ملیح آبادیآزاد نظمعباسی خلفا کی فہرستمشرقی پاکستانتہذیب الاخلاقسب رسکلمہابو حنیفہغزوہ حنینپاکستان میں ماحولیاتی مسائلچودھری رحمت علی🡆 More