کھانسی

کھانسی (انگریزی: Cough) اچانک سے منہ کے راستے سے زور کی آواز کے ساتھ ہوا، بلغم اور جراثیم کے خارج ہونے کو کہا جاتا ہے۔ کھانسی از خود کسی موسمی مرض کے طور مخصوص وائرس کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ یہ کئی بار بخار، فلو اور دیگر امراض کے ساتھ بھی ہو سکتی ہے۔ مسلسل کھانسنے سے انسانی پھیپھڑوں اور حلق پر زبر دست بار ہو سکتا ہے۔ کچھ دائمی امراض میں کھانسی بے روک ٹوک جاری رہ سکتی ہے، جیسے کہ دق کے مریضوں میں یہ عام خاصیت ہو سکتی ہے۔ موسمی کھانسی کو کئی بار غراروں، گرم بھانپ اور نیبولائزیشن کے ذریعے بھی ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ جہاں تک طبی نسخوں کی بات ہے، تو اطباء نسخہ لکھنے سے پہلے یہ جانچ لیتے ہیں کہ کھانسی کیا خشک کھانسی ہے یا تر کھانسی ہے۔ اس تحقیق کے بعد دوا تجویز کرتے ہیں۔ تاہم جب کھانسی دیگر بیماریوں کے ساتھ ہوتی ہے یا ان کی جملہ علامات کا حصہ ہوتی ہے، تب مجموعی صورت حال کے پیش نظر اطباء کوئی علاج تجویز کرتے ہیں۔

کھانسی
کھانسی کی علامت

خشک کھانسی

شک کھانسی عام طور پر وائرل یعنی وبائی ہوتی ہے جب کہ اس کی دیگر وجوہات نزلا اور زکام یا کسی قسم کی الرجی ہو سکتی ہے۔ خشک کھانسی کا اگر بر وقت علاج نہ کیا جائے تو آگے جا کر یہ ہدمے یا کسی دوسری بڑی بیماری کا باعث بھی بن سکتی ہے۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیبخارحلقغرارہفلووائرسپھیپھڑا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مقطعپستانی جماعاقبال کا تصور عورتنحواحمد رضا خاناقوام متحدہآغا حشر کاشمیریتراجم قرآن کی فہرستمنطقوادیٔ سندھ کی تہذیبشکوہکمپیوٹرتاریخ ہندہودمعین الدین چشتیٹیپو سلطاناسم ضمیر اور اس کی اقسامتحریک ختم نبوت 1974ءکرشن چندرمرثیہحسرت موہانی کی شاعرینسب محمد بن عبد اللہدعائے قنوتغزوات نبویزینب بنت محمدبیساکھیدرود ابراہیمیرومانوی تحریکمالک بن انسنشاۃ ثانیہایف آئی آرمیر سید علی ہمدانیتصوفجغرافیہ پاکستاناسماعیلیسنتسندھ طاس معاہدہسعد بن معاذاندلسوحدت الوجودغالب کی شاعریشافعیثقافتقافیہاقسام حجرانا سکندرحیاتزبانصنعت تضادفتح مکہکتب احادیث کی فہرستقدیم یونانحفیظ جالندھریتقویجعفر صادقرجماسلام میں خواتینسعودی عربنواب وقار الملکپاکستان میں ضمنی انتخاباتجلال الدین محمد اکبراحمد بن حنبلنظریہ پاکستانعلم حدیثمعاشرہقرآنی معلوماتنمرودفیصل آبادجواشملہ وفدشمس الرحمٰن فاروقیعمر بن عبد العزیزجین متسلیمان (اسلام)بیعت عقبہغزوہ بنی قینقاعصنعت لف و نشر🡆 More