کوپن ہیگن (Copenhagen) ڈنمارک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ڈنمارک کے جزیرے زیلینڈ پر واقع ہے۔ 1 جنوری 2012 تک اس کی شہری آبادی 1,213,822 تھی۔ کوپن ہیگن کو لگاتار کئی دفعہ بہترین معیار زندگی والا شہر کے طور پر چنا جا چکا ہے اور یہ دنیا کے ماحول دوستانہ شہروں میں ایک ہے۔ لوگ کام پر آنے جانے کے لیے سائیکل کا استعمال کرتے ہیں۔ مجموعی طور پر روزانہ اوسطا 1،2 ملین کلومیٹر سائیکل چلایا جاتا ہے۔
کوپن ہیگن | |
---|---|
(ڈینش میں: København) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1167 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ڈنمارک مملکت ڈنمارک |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | دارالحکومت علاقہ ڈنمارک |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔55°40′34″N 12°34′08″E / 55.676111111111°N 12.568888888889°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | مرکزی یورپی وقت |
سرکاری زبان | ڈینش زبان |
رمزِ ڈاک | 1000 |
فون کوڈ | 3 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2618425 |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article کوپن ہیگن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.