کوفہ

کوفہ (عربی میں كوفة ) عراق کا ایک شہر ہے جو دریائے فرات کے کنارے آباد ہے۔ یہ صوبہ نجف میں شامل ہے۔ نجف سے صرف 10 کلومیٹر اور بغداد سے جنوب میں 170 کلومیٹر اور نجف سے 10 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ 2003ء میں اس کی آبادی تقریباً 110,000 تھی۔ کوفہ اور نجف دونوں شہر وسیع تر ہونے کی وجہ سے اب ایک شہر معلوم ہوتے ہیں جسے دنیا میں نجف کے نام سے جانا جاتا ہے کوفہ میں سامراء، کربلا، کاظمین اور نجف کی وجہ سے یہ اہل تشیع کے نزدیک عراق کے مقدس شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس شہر کو 638ء مطابق 17 ہجری میں خلیفہ ثانی عمر بن الخطاب کی آمد پر بسایا گیا تھا۔ علی ابن ابی طالب کے دور میں اسلامی مملکت کا دار الخلافہ تھا۔ اس شہر کے نام پر خط کوفی مشہور ہے جو قرآن کے لکھے جانے کے لیے ابتدا میں استعمال ہوتا رہا ہے۔

کوفہ
(عربی میں: الكوفة ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوفہ
 

انتظامی تقسیم
ملک کوفہ عراق   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ نجف   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°02′N 44°24′E / 32.03°N 44.4°E / 32.03; 44.4   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
جیو رمز 99135  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

کوفہ  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

اہل تشیعبغدادخط کوفیدریائے فراتسامراءعراقعلی ابن ابی طالبعمر بن الخطابقرآننجفکاظمینکربلا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ساختیاتاردو نظمسفر طائفناولحذیفہ بن یمانپاکستانمعدی امعائی حلقہانسانی حقوقساحل عدیمفیصل آبادولی دکنیمغلیہ سلطنتواصف علی واصفیونسگناہظہیر الدین محمد بابراردو محاورے بلحاظ حروف تہجیآخرتابو ہریرہہند آریائی زبانیںصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبضمیرجعفریراجستھانبیعت الرضوانقافیہاردو ادب کا دکنی دورفیصل مسجدسماجی مسائلفارابیمذہبزینب بنت محمدنکاحارسطواسماعیل ہانیہابو الحسن اشعریتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)غزوہ خیبرالنساءالطاف حسین حالیآل سعودفلسفہحجمدینہ منورہاسلامی مدارس کی فہرستگجرات ٹائٹنزکھوکھرعلی ہجویریمکہالہدایہجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادعمر بن محمد بن زید عمریفلسطینی قومعبادت (اسلام)غزوہ بنی قریظہسید علی خامنہ ایمہدیرومی سلطنتفاعل-مفعول-فعلمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاترقی پسند شاعریاردو افسانہ نگاروں کی فہرستمراد ثانیغالب کی شاعریدبستان لکھنؤمعاشرہمریم بنت عمراناجماع (فقہی اصطلاح)پاکستان کے خارجہ تعلقاتن م راشدقیامتعمر بن خطابعدترابعہ بصریحرب الفجارنظام الدین الشاشىمعجزات نبوی🡆 More