کوریزون اکینو

فلپائن کی سابق صدر .

ایشیا کی پہلی خاتون صدر۔ 25 جنوری 1933 کو پیدا ہوئیں۔ اکینو اپنے خاوند معروف سینیٹر بینینو اکینو کے قتل کے بعد سیاست میں آئی جو اس وقت صدارت کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کر رہے تھے۔ سینیٹر اکینو اس وقت تک صدر مارکوس کی جانب سے مارشل لاء لگائے جانے کے بعد سات سال جیل میں گزار چکے تھے۔ قید میں باہر کی دنیا سے ان کا واحد رابطہ ان کی اہلیہ اکینو ہی تھیں۔ بیگم اکینو انیس سو چھیاسی میں ’عوامی طاقت‘ کے بل بوتے پر سابق آمر فرڈیننڈ مارکوس کی آمریت کو ختم کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ انیس سو چھیاسی میں انتخابات جیتنے کے بعد انتہائی مشکل حالات میں ملک کا نظام سنبھالا۔ چھ سالہ دور حکومت کے دوران بغاوتوں کا اور عوامی سطح پر مایوسی کا ان کوسامنا کرنا پڑا۔ تاہم انھوں نے ملک کو جمہوریت کی راہ پر ڈال دیا۔ یکم اگست 2009 کو کینسر کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔

کوریزون اکینو
کوریزون اکینو

Tags:

ایشیافلپائنمارشل لاء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آئین پاکستان میں ترامیمجمالیاتعبد اللہ بن عبد المطلبفدکشاہین آفریدیبدعت (اسلام)برصغیرمیں مسلم فتحاسکھ متاسلامی تہذیباستعارہعرب قومقرآن میں انبیاءاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتغزوہ خندقاسم صفت کی اقسامغریب (اصطلاح حدیث)سورہ بقرہڈپٹی نذیر احمدنیمفہرست ممالک بلحاظ رقبہنکاحمحمد بن حسن مہدیواسوختپریم چند کی افسانہ نگاریکلمہسعدی شیرازیزبورموطأ امام مالکاحمد بن حنبلغسل (اسلام)ذرائع ابلاغسلجوقی سلطنتزین العابدینفقہجین متتحریک ختم نبوت 1974ءاسم معرفہپاک فوجعرفان خان (پاکستانی کرکٹر)کارلٹن اور یونائیٹڈ سیریز 1999ء–2000ءیوسف (اسلام)پاکستان میں معدنیاتجواخلفائے راشدینارکان اسلامکرشن چندرغزوہ حنیناسماء اصحاب و شہداء بدرراحت فتح علی خانتعویذتاریخ اعوانایہام گوئیہندو متذوالفقار علی بھٹولیبیاداؤد (اسلام)اشرف علی تھانویمنطقاسلام میں چوریایمان بالرسالتمنیر احمد مغلتاریخ فلسطینطلحہ بن عبید اللہآرائیںعثمان اولبرج خلیفہصالحمحمد فاتحولیم منٹگمری واٹجنگ قادسیہمہملمنگولغزوہ تبوک🡆 More