کوبول

سانچہ:خانہ معلومات پروگرامنگ زبان

کوبول (انگریزی: COBOL) انگریزی جیسی کمپائلڈ پروگرامنگ زبان ہے جسے کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کوبول کامن بزنس اورینٹیٹڈ لینگویج (common business-oriented language) کا مخفف ہے۔ یہ پروسیجرل، امپیریٹو اور 2002ء سے اوبجیکٹ اورینٹیٹڈ خصوصیات کی حامل ہے۔ اسے شروع ميں کاروبار، مالیات اور حکومتی اور کمپنیوں کے انتظامی نظام میں استعمال کیا جاتا تھا۔ اس کی شہرت اور تجربہ کار پروگرامرز کی کمی کے باعث اس کے پروگراموں کو دوسرے پلیٹ فارمز پر منتقل کر دیا گیا، جدید پروگرامنگ زبانوں میں دوبارہ لکھا گیا یا سافٹ ویئر پیکجز سے بدل دیا گیا۔ اب کوبول کا کام موجودہ ایپلیکیشنز کے کام کو برقرار رکھنا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جزاک اللہبرصیصاقافیہلعل شہباز قلندرعربی زبانعقیقابن رشدانور شاہ کشمیریمجتہدآسمانی بجلیاصطلاحات حدیثفہرست ممالک بلحاظ آبادیبلوچستانارطغرلحریم شاہبرطانوی ہند کی تاریخڈپٹی نذیر احمدمدینہ منورہابن تیمیہمسلمانعبد القادر جیلانیآبنائے ہرمزعرب قبل از اسلامقصورحروف تہجیاسرائیل کی سرحدیںکائناتمسیحیتیوٹیوببحیرہ رومقرارداد پاکستانعالم اسلاماورنگزیب عالمگیرغزوہ خیبرمالک بن دینارہابیل و قابیلثقافتاسماء اللہ الحسنیٰگجرواقعہ افکجماعحسان بن ثابتالیٹا اوشناردو پوائنٹانسانی عضو تناسلجنگ قادسیہاسماعیلیجناح کے چودہ نکاتتاریخ ہندشاعرجماعت اسلامی پاکستانحیاتیاتنور الدین زنگیآمنہ بنت وہبمحمد بن عبد اللہام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانعید الفطرسورہ ھوداجزائے جملہالطاف حسین حالیبکرمی تقویمفتح محمد جالندھریاردن میں اسلاممترادفمرزا غالبلوط (اسلام)انسانی جسملائشوئی کاؤنٹیدوسری جنگ عظیم کی وجوہاتدبری جماععمر بن خطاببدھ متفدکاسلام میں مذاہب اور شاخیںعبد المصطفٰی اعظمیفہرست وزرائے اعظم پاکستانبلوچ قومدعاعشر🡆 More