کوئین

کوئین (انگریزی: Queen) راک موسیقی کا برطانوی بینڈ تھا، جو 1971ء میں لندن میں قائم ہوا تھا اور تجارتی طور پر تاریخ کا ایک کامیاب ترین بینڈ ہے۔ بینڈ کے اراکین فرَیڈی مرکیُوری (گلوکار)، براین مے (گٹار)، جان ڈِیکن (بیس گٹار) اور راجر ٹیلر (ڈرم) شامل تھے۔

کوئین
کوئین 1984

فریڈی مرکیوری ایڈز سے متعلق بیماری کی وجہ سے 24 نومبر 1991 کے دن فوت ہو گیا۔ 1997 میں، جان ڈیکن کام سے فارغ ہو گئے تاکہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزار سکیں۔ بقیہ دو سابقہ اراکین نے پال راجرز کے ساتھ 2005 سے لے کر 2009 تک ٹور کیا۔ ان کے سب سے کامیاب اور مشہور گانوں میں سے تین ہیں ’وی وِل راک یُو‘،’ وی آر دی چَیمپیَنز‘ اور ’بوہِیمیَن رَیپسوڈی‘۔

Tags:

انگریزیبرطانیہراک موسیقیلندنڈرمگلوکاریگٹار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سید سلیمان ندویکریئیٹیو کامنز اجازت نامہالانفالمختار ثقفیعلم عروضاحسانپطرس کے مضامینعبد الستار ایدھیواقعہ کربلامرزا فرحت اللہ بیگزمین کی حرکت اور قرآن کریمقلعہ لاہوراسرار احمدطنز و مزاحنظیر اکبر آبادیمحمود غزنویصل اللہ علیہ وآلہ وسلمکمپیوٹرقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتابو سفیان بن حربشہاب الدین غوریخلافت راشدہآدم (اسلام)درس نظامیاحمد ندیم قاسمیمنیر نیازیمصعب بن عمیرمجموعہ تعزیرات پاکستانسورہ الانبیاءقرآنی معلوماتجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداسلامسنن ابی داؤدایشیا میں ٹیلی فون نمبردریائے راویموسی بن اسماعیل تبوذکیہیر رانجھامرفوع (اصطلاح حدیث)مسجد قباءادریسآل انڈیا مسلم لیگالانعامفارسی زبانحیاتیاتاستشراققافیہمیدانی علاقہایوان بالا پاکستانغالب کے خطوطالحادصبرامہات المؤمنینعبد اللہ بن عمرموسی ابن عمرانمسجد ضرارمعاشرہبنو نضیرعلم تجویدمیر انیساحمد سرہندیغار حراشملہ وفدابو ذر غفاریباغ و بہار (کتاب)حسرت موہانی کی شاعریفاعلاہل بیتارکان اسلامبچوں کی نشوونمابناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامسلسلہ کوہ ہمالیہنریندر مودیآخرتخطبہ الہ آبادعلم حدیثحججلال الدین محمد اکبرعلی ہجویری🡆 More