کنفیوشس: چینی فلسفی اور سیاست دان

کنفیوشس (Confucius) سرزمین چین کا معروف فلسفی، حکیم اور عالم گذرا ہے۔ اس کی اخلاقیات پر مبنی تعلیم نے نہ صرف چین بلکہ جاپان، کوریا اور مشرق بعید میں زبردست پزیرائی حاصل کی۔

کنفیوشس
(چینی میں: 孔子)،(چینی میں: 孔夫子 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنفیوشس: حالات زندگی, افکار و نظریات, مزید دیکھیے
کنفیوشس

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (چینی میں: 孔丘 ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 551 قبل مسیح
زوو, ریاست لو
وفات 479 قبل مسیح (عمر 71-72)
ریاست لو
مدفن قبرستان کنفیوشس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت چینی
زوجہ چیکون شی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد کونگ لی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شولنگ ہی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ین زین تسائی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
منگ پی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص یان ہوئی ،  یان وویو   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  معلم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تاریخی چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم چینی ،  چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ ،  سماجی فلسفہ ،  اخلاقیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں گلدستۂ تحریر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک کنفیوشس مت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

کنفیوشس کا خاندانی نام کونگ (K'ung-fu-tzu) تھا۔ وہ 551 قبل مسیح میں چین کے صوبے شانتونگ (Shandong) میں پیدا ہوا۔ تین سال کی عمر میں باپ کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ یوں بچپن میں مالی سختیوں اور نفسیاتی خلا کا شکار رہا۔ پندرہ سال کی عمر سے تلاش حق کی جستجو ہوئی اور اپنے آپ کو تحصیل علم کے لیے وقف کر دیا۔ بعد ازاں وہ چین کے ایک معروف جامعہ سے منسلک ہو گیا اور عوام و خواص میں عزت و شہرت پائی۔ تقریباً 3 ہزار سے زائد افراد اس کے شاگرد رہے اور 70 سے زائد طالب علموں نے بطور دانشور شہرت پائی۔ ’’گلدستۂ تحریر‘‘ (لون یو ) اس کی شہرہ آفاق تصنیف ہے۔ 479 قبل مسیح میں اس معلم اخلاقیات کا انتقال ہوا۔

افکار و نظریات

کنفیوشس نے کہا تھا! چیزوں کا خاموشی سے مشائدہ اور مطالعہ کرو۔ چاہے کتنا ہی پڑھ جاؤ، اشتیاق اور لگن کوبرقرار رکھو اور دوسروں کو تعلیم دینے سے کبھی نا تھکنا چاہیے۔ تعلیم کا مقصد ایک مثالی انسان کی تکمیل ہےـ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

کنفیوشس حالات زندگیکنفیوشس افکار و نظریاتکنفیوشس مزید دیکھیےکنفیوشس حوالہ جاتکنفیوشس بیرونی روابطکنفیوشسجاپانشمالی کوریامشرق بعیدچین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ذرائع ابلاغاخلاق رسولچاندہم قافیہمرزا غالبآئین پاکستاناردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستتشبیہسلسلہ کوہ ہمالیہزرتشتیتقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتحلقہ ارباب ذوقوضومسیلمہ کذابزراعتہندی زبانابو داؤدابو جعفر المنصورعبد المجید الزندانیتحریک خلافتحدیث جبریلچی گویراصبراستشراقیوم پاکستاننسب محمد بن عبد اللہمرثیہدریائے جہلمبکرمی تقویمتصوفمرزا محمد رفیع سوداسیرت النبی (کتاب)ایشیاکوساجزائے جملہیوم ارضغسل (اسلام)اسلام میں بیوی کے حقوقمشت زنی اور اسلامقتل عثمان بن عفانمعاشیاتعدت طلاقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتپنجاب کے اضلاع (پاکستان)عقیقہفقہ حنفی کی کتابیںنوح (اسلام)لغوی معنیشدھی تحریکقومی ترانہ (پاکستان)زین العابدینسراج اورنگ آبادیعلی گڑھ تحریکتعلیم نسواںسندھ طاس معاہدہروزہ (اسلام)کنایہارکان اسلاملوط (اسلام)23 اپریلبھارتجلال الدین محمد اکبرصرف و نحووہابیتنیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ءوزیر خزانہ پاکستانقریشاسلام میں انبیاء اور رسولشملہ معاہدہحروف کی اقسامنظیر اکبر آبادیقرارداد مقاصدمجید امجدفقہ جعفریواقعۂ حرہکیبنٹ مشن پلان، 1946ءخاکہ نگاری🡆 More