کمپیوٹر ہارڈویئر

ہارڈویئر یا (بانگریزی: hardware) دراصل کسی کمپیوٹر سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جا سکتا ہے مثلا: ڈسک، کی بورڈ، ڈسپلے، ماؤس اور پرنٹر وغیرہ۔ گویا بالفاظ دیگر یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ کمپیوٹر کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس سافٹ ویئر کمپیوٹر کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو ان ہارڈویئرز پر (یا ان کے ذریعہ) عمل پیرا ہوکر کمپیوٹرکے تجزیاتی کام انجام دیتے ہیں۔

ہارڈویئر کی اقسام

ان پٹ آلات

  • ماؤس
  • کی بورڈ
  • کاغذ (Paper) سکینر
  • مائیک
  • جوائے سٹک
  • سی ڈی روم (CD Room)

آؤٹ پٹ آلات

سسٹم یونٹ

سسٹم یونٹ بہت سے اجزا پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک مستطیل نما ڈبہ (کیس) میں بند ہوتے ہیں۔ یہ کیسنگ دو مختلف اشکال میں دستیاب ہوتی ہے جو یہ ہیں; ورٹیکل میپ یعنی عمودی شکل (جو ٹاور کیسنگ کہلاتی ہے) اور افقی شکل جو (ڈیسک ٹاپ کہلاتی ہے)۔

سسٹم یونٹ کا سب سے اہم جزو ٹھوس مستطیلی سرکٹ بورڈ ہوتا ہے جو مدر بورڈ کہلاتا ہے تمام دوسرے اجزا اس پر نقش ہوتے ہیں۔ یہ سیلیکان کا بنا ہوتا ہے۔ ان پٹ اور آؤٹ پٹ آلات اسی سے منسلک ہوتے هیں۔

مزید دیکھیے

Tags:

کمپیوٹر ہارڈویئر ہارڈویئر کی اقسامکمپیوٹر ہارڈویئر مزید دیکھیےکمپیوٹر ہارڈویئرانگریزیسافٹ ویئرماؤسپرنٹرکمپیوٹر سکرینکی بورڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جناسم صفت کی اقساماردو محاورے بلحاظ حروف تہجیسجدہ تلاوت مطابق امام شافعیابو ایوب انصاریایلزبتھ دومختم نبوتمتواتر (اصطلاح حدیث)لوط (اسلام)نظریہ پاکستانخلافت امویہاسلامی عقیدہاردنابن عربیاسلام میں زنا کی سزانکاحاسلام اور یہودیتانتونی وین لیونہوکچینیونسقراء سبعہاحمد رضا خانہمزہحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںہولی23 مارچمسیلمہ کذابعلم تجویدسید احمد خاندانی ڈینیللفظمکہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتہیکل سلیمانیہم جنس پرستیہندو متحدیثعائشہ بنت ابی بکرفردوسیابو عبیدہ بن جراحتاریخ یورپواقعہ افکجنگ یمامہفہرست پاکستان کے دریاسیرت النبی (کتاب)دہلی سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستنور الدین زنگیسحریعبد اللہ بن عمرالتوبہکشف المحجوبصنعت مراعاة النظیرامہات المؤمنینجبرائیلعبد اللہ بن مسعودصلح حسن و معاویہہاروت و ماروتپاکستان کی انتظامی تقسیمصلاۃ التسبیحرومانیتفاطمہ زہراپطرس بخاریاسرائیل-فلسطینی تنازعاخلاق رسولغزوہ تبوکگرین ہاؤسسرد جنگنمازپاکستانسورہ یٰسصنعتی انقلابزرتشتمشت زنی اور اسلامعراقاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)تصویرفورٹ ولیم کالجاولاد محمد🡆 More