کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن

کلیان سنگھ (ولادت: 5 جنوری 1932ء - وفات: 21 اگست 2021ء) ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن تھے۔ انھوں نے دو بار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور رکن پارلیمان کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ دسمبر 1992ء میں بابری مسجد کے انہدام کے دوران میں وہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ تھے۔ انھیں ہندو قوم پرستی اور ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی تحریک کے ایک آئیکن کے طور پر سمجھا جاتا تھا۔

کلیان سنگھ
کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن
 

مناصب
وزیر اعلیٰ اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جون 1991  – 6 دسمبر 1992 
کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن ملائم سنگھ یادو 
  کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن
وزیر اعلیٰ اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 ستمبر 1997  – 12 نومبر 1999 
کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن مایاوتی 
رام پرکاش گپتا  کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن
گورنر راجستھان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 ستمبر 2014  – 8 ستمبر 2019 
کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن را م نائیک 
کلراج مشرا  کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن
گورنر ہماچل پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 جنوری 2015  – 12 اگست 2015 
کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن ارمیلا سنگھ 
آچاریہ دیو ورت  کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1932ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی گڑھ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اگست 2021ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن بھارت
کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن برطانوی ہند
کلیان سنگھ: بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد راجویر سنگھ  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کلیان سنگھ نے دو مرتبہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کی حثیت سے خدمات انجام دیا۔ پہلی بار 24 جون 1991ء سے 6 دسمبر 1992ء اور دورسری مرتبہ 21 ستمبر 1997ء سے 12 نومبر 1999ء تک اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ رہے۔ 4 ستمبر 2014ء سے 8 ستمبر 2019ء تک سے راجستھان اور 28 جنوری 2015ء سے 12 اگست 2015ء تک ہماچل پردیش کے گورنر رہے۔ کلیان سنگھ کو بابری مسجد کے انہدام میں اپنے کردار کے لیے جانا جاتا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

اتر پردیشبابری مسجد کا انہدامبھارتیہ جنتا پارٹیرکن پارلیمان، لوک سبھاہندو قوم پرستی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سنسکرتحجصدور پاکستان کی فہرستانا لله و انا الیه راجعوناسماعیلیعبید اللہ بن حسن بن حصین عنبریشعیبابو سفیان بن حربمحمد بن اسماعیل بخاریعمار بن یاسراندلسنمروددرودجنآرائیںتحریک خلافتعلی ابن ابی طالباشرف علی تھانویاسلام آبادفارسی زبانواقعہ کربلاچینیروشلمصلاح الدین ایوبیبلوچستانقرآنی رموز اوقافایمان بالرسالتبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامصہیونیتشمس تبریزیجامعہ بیت السلام تلہ گنگظہیر الدین محمد بابرشوالآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمبلال ابن رباحمریم بنت عمرانپاکستان میں سیاحتحدیث ثقلینتفاسیر کی فہرستاوقات نمازسعادت حسن منٹوصالحعلی بن عاصم واسطیمسدس حالیغزوہ خندقرجمفلسطینی قوموالدہ مرحومہ کی یاد میںضلع منڈی بہاؤالدینمارکسیتطنز و مزاحانڈین نیشنل کانگریسنیرنگ خیالعمر بن عبد العزیزاسلام میں مذاہب اور شاخیںخدیجہ بنت خویلدختنہدعوت ذو العشیرہعلم غیب (اسلام)احتلاماسم ضمیر اور اس کی اقسامآدم (اسلام)سید سلیمان ندویعید الفطراردویہودی آبادی بلحاظ ملکمینار پاکستاناہل سنتعلم تجویدنماز جنازہمسند احمد بن حنبلمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردواورخان اولگجرات ٹائٹنزمحمد اقبالصفحۂ اولالہدایہعدت🡆 More