کثافتِ آبادی

کثافتِ آبادی (Population density) سے مراد کسی علاقے کی اکائی میں رہنے والی آبادی کا تخمینہ ہے۔ مثلاً ایک مربع کلومیٹر میں اوسطاً رہنے والے انسان یا ایک مربع سینٹی میٹر میں موجود جراثیم۔ تاہم اسے زیادہ تر انسانی آبادی کے تخمینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

کثافتِ آبادی
عالمی کثافتِ آبادی 2012
کثافتِ آبادی
عالمی کثافتِ آبادی 2006

سب سے زیادہ گنجان آباد ممالک

1 ملین سے زیادہ آبادی
درجہ ملک / علاقہ آبادی رقبہ (کلومیٹر2) کثافت
(آبادی فی کلومیٹر2)
1 کثافتِ آبادی  سنگاپور 5,183,700 710 7301
2 کثافتِ آبادی  ہانگ کانگ 7,061,200 1,104 6396
3 کثافتِ آبادی  بحرین 1,234,596 750 1646
4 کثافتِ آبادی  بنگلادیش 152,518,015 147,570 1034
5 کثافتِ آبادی  تائیوان 22,955,395 36,190 634
6 کثافتِ آبادی  موریشس 1,288,000 2,040 631
7 کثافتِ آبادی  جنوبی کوریا 48,456,369 99,538 487
8 کثافتِ آبادی  روانڈا 10,718,379 26,338 407
9 کثافتِ آبادی  نیدرلینڈز 16,760,000 41,526 404
10 کثافتِ آبادی  لبنان 4,224,000 10,452 404
10 ملین سے زیادہ آبادی
درجہ ملک / علاقہ آبادی رقبہ (کلومیٹر2) کثافت
(آبادی فی کلومیٹر2)
1 کثافتِ آبادی  بنگلادیش 152,518,015 147,570 1034
2 کثافتِ آبادی  تائیوان 22,955,395 36,190 634
3 کثافتِ آبادی  جنوبی کوریا 48,456,369 99,538 487
4 کثافتِ آبادی  روانڈا 10,718,379 26,338 407
5 کثافتِ آبادی  نیدرلینڈز 16,760,000 41,526 404
6 کثافتِ آبادی  بھارت 1,210,193,422 3,287,263 368
7 کثافتِ آبادی  بلجئیم 11,007,020 30,528 361
8 کثافتِ آبادی  جاپان 127,960,000 377,944 339
9 کثافتِ آبادی  سری لنکا 20,653,000 65,610 345

Tags:

آبادیانسانجراثیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نسخ (قرآن)مروان بن معاویہجزاک اللہجنوبی ایشیااحمد فرازمکی اور مدنی سورتیںریڈکلف لائنسیدعلم حدیثسیرت نبویفاطمہ حسنالہدایہمحمد ضیاء الحققافیہیوم پاکستاناجتہادخواجہ سرافردوس بریں کا مطالعہحرفافسانہاشتہاراتاصطلاحات حدیثغزوہ موتہاشرف علی تھانویزبورکلمہمامون الرشیدمسیحیتلسانیاتحدیث جبریلچینمعتزلہملتاناقبال کا تصور عقل و عشقشرکپشتونمحمد بن کثیر صنعانیانا لله و انا الیه راجعونابن حزم اندلسیاسمائے نبی محمدسورہ طٰہٰبینظیر انکم سپورٹ پروگرامحماسسورہ الرحمٰنصل اللہ علیہ وآلہ وسلمموبائلجنسی دخولشملہ معاہدہسائمن کمشنمنطقعبد الرحمٰن جامیسعد بن عبادہپابند نظمسمتغزوہ خیبرتفسیر جلالینسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستنظم معرانوری جام تماچیحجاہل سنتاودھ پنچمعوذتیناشاعت اسلامدبئیٹک ٹاکاقوام متحدہہندی زبانقلبی وِ عائی نظامجنگ یمامہداؤد (اسلام)مریم نوازعائشہ بنت ابی بکرجبرائیلاستعارہغزوات نبویاہل حدیثپہاڑ🡆 More