پیپرس

پیپرس(Papyrus)، جسے قرطاس مصری بھی کہتے ہیں، قدیم تہذیبوں میں استعمال ہونے والا ایک دبیز کاغذ ہے۔ موٹے کاغذ کے بہت سے ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک رول کی شکل میں لپیٹا جاتا تھا، جسے طومار کہتے ہیں۔ یہ کتاب کی قدیم ترین شکل ہے۔ پاپیرس مصر میں دریائے نیل کے کنارے نرسل کی طرح کے ایک پودے سے بنایا جاتا تھا۔ چونکہ یہ کاغذ نیل کے کنارے اگنے والے پودے سے تیار کیا جاتا تھا، اس لیے یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ مصری ہی اس کو دریافت کرنے اور اس سے کاغذ بنانے والے پہلے لوگ ہیں، اسی بنا پر اس کاغذ کو قرطاس مصری بھی کہا جاتا ہے۔

پیپرس
پاپیرس کاغذ پر لکھا تیسری صدی قبل مسیح کا ایک سرکاری خط

پاپیرس سے کاغذ بنانے کا طریقہ

نرسل جیسے ان پودوں کے تنے کاٹ کر مستطیل پٹیاں بنا لی جاتی تھیں پھر ان کو ایک قطار میں رکھ کر ان پر ایک اور قطار رکھی جاتی تھی۔ پھر انھیں لیس دار آمیزہ سے جوڑ کر کوٹا جاتا تھا کوٹنے سے ان کی سطح برابر ہو جاتی۔ پھر ان تیار شدہ ٹکڑوں کو جوڑ کر ایک بڑا ٹکڑا تیار کر لیا جاتا اور اس پر ایک آمیزہ پھیر کر اس کی سطح کو چکنا بنا لیا جاتا تھا۔

لکھنے کا طریقہ

پیپرس 
Papyrus (P. BM EA 10591 recto column IX, beginning of lines 13-17)

Tags:

دریائے نیلطومارمصر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسئلہ کشمیرشبلی نعمانیاسلام میں طلاقشاعریاورخان اولمسجد ضراربیعت عقبہوحیجنگ یرموکقومی اسمبلی پاکستاندجالاسماء اصحاب و شہداء بدرمحمد حسین آزادسعودی عربعمار بن یاسرآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمدرخواستمحمد بن اسماعیل بخاریچینعبد اللہ بن مسعودانسانی غذا کے اجزامینار پاکستانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمریم نوازفتح اندلسقرارداد پاکستانبیت المقدسحسن بن صباحگنتیاردو حروف تہجیاجزائے جملہنمازلیاقت علی خانرتن ناتھ سرشاریہودجنایوب (اسلام)سید احمد خاننواز شریفشرکنوری جام تماچیضمنی انتخاباتایمان مفصلبرلنتصوفدار العلوم دیوبندابو الحسن علی حسنی ندویاسم مصدرپاک فوجمعاشیاتاردو افسانہ نگاروں کی فہرستمومن خان مومنقرآنی سورتوں کی فہرستاردو نظمتھیلیسیمیابرطانوی ہند کی تاریخہودعلی گڑھ تحریکمعاذہ عدویہسرعت انزالاذانپاکستان کے رموز ڈاکدار العلوم وقف دیوبندآزاد کشمیراسلامی تقویماقسام حدیثپہلی جنگ عظیمانجمن ترقی اردومرفوع (اصطلاح حدیث)محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاخلافت امویہ کے زوال کے اسباباسلامی عقیدہعمر بن عبد العزیزنعتتاریخ ہندایہام گوئیسعادت حسن منٹواسلام میں خواتین🡆 More