پٹرولیم

نفط (petroleum) جس کے لیے اردو میں بکثرت (بطور خاص سیاسی خبروں میں) صرف تیل یا خام تیل کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے ایک قدرتی مادہ ہے جو آتشگیر ہوتا ہے۔ یہ مائع کی صورت میں زیرِ زمین چٹانوں سے برآمد ہوتا ہے۔ کیمیائی ساخت میں نفط ایک قسم کا آمیزہ ہے جس میں متعدد الاقسام آبیکاربنات (hydrocarbons) اور دیگر نامیاتی مرکبات پائے جاتے ہیں۔ نفط کا استعمال اور تاریخ گو انجن کی ایجاد سے نمایاں ہوکر سامنے آتی ہے لیکن فی الحقیقت اس کا استعمال اور تاریخ بہت قدیم ہے؛ انگریزی میں لفظ petroleum کو سب سے پہلے 1546ء میں ایک جرمن معدنیات داں Georg Agricola نے استعمال کیا تھا۔ متحدہ امریکہ میں پیٹرول کو گیس کہا جاتا ہے جو لفظ گیسولین (gasoline) کا مخفف ہے اور اس گیس سے مراد سی این جی یا ایل پی جی نہیں ہے۔ ایران میں پٹرول کو بینزین کہتے ہیں حالانکہ کیمیا میں لفظ بینزین ایک مختلف مرکب کا نام ہے جو ماضی میں بطور ایندھن استعمال کیا جا چکا ہے۔

پٹرولیم

اردو کے لغات میں اس تیل کو ’نفت‘ کی تہجّی سے بھی لکھا جاتا ہے۔

تیل کے ذخائر بلحاظ ملک

دریافت شدہ تیل کے ذخائر
رتبہ ملک ارب بیرل
1 Venezuela}} 300,878
2 پٹرولیم  سعودی عرب 266,455
3 پٹرولیم  کینیڈا 169,709
4 پٹرولیم  ایران 158,400
5 پٹرولیم  عراق 142,503
6 پٹرولیم  کویت 101,500
7 پٹرولیم  متحدہ عرب امارات 97,800
8 پٹرولیم  روس 80,000
9 پٹرولیم  لیبیا 48,363
10 پٹرولیم  ریاستہائے متحدہ 39,230
11 پٹرولیم  نائجیریا 37,062
12 پٹرولیم  قازقستان 30,000
13 پٹرولیم  چین 25,620
14 پٹرولیم  قطر 25,244
15 پٹرولیم  برازیل 12,999
16 پٹرولیم  الجزائر 12,200
17 پٹرولیم  انگولا 8,273
18 پٹرولیم  ایکواڈور 8,273
19 پٹرولیم  میکسیکو 7,640
20 پٹرولیم  آذربائیجان 7,000
پٹرولیم 
دنیا کے موجودہ نفت کے ذخائر


مزید دیکھیے

نگار خانہ

Tags:

1546ءآبکاربنآمیزہاردوانجنانگریزی زبانایجادایرانایل پی جیبینزینتیلجرمنیسی این جیسیاستفطرتلفظمائعمادہمتحدہ امریکہمعدننامیاتی کیمیاپیٹرولکیمیاءکیمیائی مرکبگیس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بینظیر انکم سپورٹ پروگرامصحابہ کی فہرستابو داؤدیونساحمد سرہندیحیواناتیعقوب (اسلام)اجماع (فقہی اصطلاح)کیبنٹ مشن پلان، 1946ءیحیی بن زکریانسخ (قرآن)اسلامی عقیدہقوم عادکلو میٹررام نومیاصحاب صفہابو عبیدہ بن جراححدیثمیثاق لکھنؤمير تقی میرحریم شاہاردو صحافت کی تاریخجادوگربشریٰ انصاریقرآنمہدیاسماء اللہ الحسنیٰسگسیمعدی امعائی حلقہعید فسحبرلنمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردواردو ادبمال غنیمتحفیظ جالندھریذرائع ابلاغعلی بن عاصم واسطیملا وجہیقصیدہسورہ الاحزابدوسری جنگ عظیمزین العابدینتنقیدعبادت (اسلام)حیا (اسلام)مینار پاکستاناسرائیلاشرف علی تھانویلوط (اسلام)خلافت عباسیہکتب احادیث کی فہرستاردو ادب کا دکنی دورپاکستان کے خارجہ تعلقاتافلاطونحذیفہ بن یماناصحاب کہفعبد الستار ایدھیراجستھاناحمد بن شعیب نسائیسورہ یٰسمعتزلہسعادت حسن منٹوظفر علی خانپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولیوسف (اسلام)پہلی جنگ عظیمحکومتپاکستان کے رموز ڈاککمپیوٹرقرآنی رموز اوقافنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریخلعبانو قدسیہمسند احمد بن حنبلسعد بن ابی وقاصعقیقہاحتلامظہارمتحدہ عرب امارات🡆 More