ویب براؤزر

ویب براؤزر (انگریزی: Web Browser) ایک ایسا سوفٹویئر اطلاقیہ (software application) ہے جو متن، تصاویر اور دیگر معلومات کو ڈسپلے (display) کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؛ یہ تمام معلومات ورلڈ وائڈ ویب یا www پر موجود کسی بھی ویب سائٹ کے ویب پیج پر بھی موجود ہو سکتی ہیں یا پھر کسی لین (local area network) پر۔ اور ویب پیج پر نظر آنے والے متن یا عکس پر ورائی ربط ہوتے ہیں جو جو اس کو کسی دوسرے صفحہ یا کسی دوسرے ویب گاہ سے مربوط کرتے ہیں۔ اس طرح ایک ویب براؤزر صارف کے لیے بآسانی اور سرعت سے، ان معلومات تک رسائی کو ممکن بناتا ہے جو ورلڈ وائڈ ویب کے مختلف صفحات پر پھیلی ہوتی ہیں۔

ویب براؤزر

کچھ براؤزر

گوگل کروم، اوپیرا، موزیلا فائرفاکس، انٹرنیٹ ایکسپلورر، ایپل سفاری وغیرہ مختلف اور جدا جدا سہولیات کے ساتھ دستیاب ہیں۔

Tags:

اطلاقی سوفٹویئرانگریزیمعلوماتورائی ربطورلڈ وائڈ ویبویب سائٹویب پیجڈسپلے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پابند نظمبواسیرعبد السلامبرطانوی ہند کی تاریخنہرو رپورٹسرعت انزالمجید امجدآزاد نظمقرآنی معلوماتقرارداد پاکستانغزوہ خندقاردو نظمعشرہ مبشرہتہران میں اہل سنت کی مساجداسماعیل ہانیہمیراجیانس بن مالکمغلیہ سلطنتنظریہابولہبعلی گڑھ تحریکجمع (قواعد)پاکستان کے عام انتخابات، 2024ءوراثت کا اسلامی تصورمرزا فرحت اللہ بیگفہرست ممالک بلحاظ رقبہلغوی معنیابو ہریرہعلم غیب (اسلام)تنقیدسلطنت عثمانیہحفیظ جالندھریپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتاہل سنتاورخان اولشاعریاہل حدیثنظمحجموسی ابن عمراناذانفقہلاہورعلم الناسخ والمنسوخکراچیامتیاز علی تاجکلو میٹرسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتمحمد حسین آزاددیوبندی مکتب فکرالمائدہقرارداد مقاصدنکاح مسیاراسم صفت کی اقسامذوالفقار علی بھٹوبنو نضیرغزوہ تبوککنز الدقائقروزہ (اسلام)جادوتاریخ ہندہم جنس پرست مردانار کلی (ڈراما)حجر اسوداشاعت اسلامجذامجنگ جملزید بن علیکفربرصغیرڈی این اےجین متحمدقومی اسمبلی پاکستان🡆 More